02:34 pm
۔۔100کلومیٹرلمبی ٹریکٹر پریڈ2لاکھ ٹریکٹردہلی پرچڑھائی کے لیے تیار،مودی سرکارکے ہوش اڑ گئے

نئی دہلی (ویب ڈیسک) کسان بھارتی یوم جمہوریہ پر مودی سے ٹکر لینے کیلئے تیار ہو گئے، 26 جنوری کو سو کلو میٹر لمبی ٹریکٹر پریڈ کی جائے گی۔ تین لاکھ مظاہرین دلی کے باہر موجود ہیں۔ کاشتکاروں کے حکومت کے ساتھ مذاکرات مسلسل ناکام ہو رہے ہیں۔کسانوں نے مودی سرکار کے ہوش اڑا دیئے، کاشتکاروں نے دو لاکھ ٹریکٹرز کا رخ دلی کی طرف کر لیا۔ مارچ روکنے کیلئے
طاقت کا اندھا استعمال کیا جا رہا ہے۔ ہزاروں سکیورٹی اہلکار راستوں پر تعینات کر دیئے گئے، تین لاکھ مظاہرین دلی کے باہر موجود ہیں۔راجستھان، پنجاب اور ہریانہ کے بعد اتر کھنڈ ریاست میں بھی کسانوں نے ٹریکٹرز پر بڑی ریلی نکالی۔ شہر میں ہونے والے پرامن احتجاج پر بھارتی پولیس نے دھاوا بول دیا، کئی کسان زخمی ہو گئے۔کسان رہنماوں کا کہنا ہے کہ ان کے سیکڑوں کارکنوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے،26 جنوری کو سو کلومیٹر لمبی ٹریکٹر پریڈ کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع