02:39 pm
برادراسلامی ملک کے بحری جہاز پرحملہ۔۔۔جانی نقصان کی اطلاعات ،کتنے افرادکواغواء کرلیاگیا،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

برادراسلامی ملک کے بحری جہاز پرحملہ۔۔۔جانی نقصان کی اطلاعات ،کتنے افرادکواغواء کرلیاگیا،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

02:39 pm


ابوجہ (ویب ڈیسک )نائیجیریا کے کھلے سمندر میں بحری قزاقوں نے ترکی  کے بحری جہاز کو یرغمال بنا لیا اور عملے کے ایک آذری اہلکار کو ہلاک کر دیا ہے۔اطلاع کے مطابق خلیج گنی  کے ساو ٹوم ساحل  سے 100 بحری میل کے فاصلے پر کھلے سمندر میں استنبول کی ایک کمپنی کے موزارٹ نامی بحری جہاز پرحملہ کیا گیا۔کمپنی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق حملے کے وقت جہاز نائیجیریا کے شہر لاگوس سےجنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاون کی طرف جا رہا تھا۔ حملے میں
جہاز کے 19 رکنی عملے کا ایک اہلکار ہلاک کر دیا گیا ہے اور 15 کو اغوا کر لیا گیا ہے عملے کی 3 اہلکار قزاقوں کے ساتھ جہاز میں ہیں۔ترکی نے مغوی عملے کی بازیابی کے لئے کاروائیوں کا آغاز کر دیا ہے۔صدر رجب طیب ایردوان نے ٹیلی فون پر جہاز کے چوتھے کپتان فرقان یارین کے ساتھ ملاقات کی اور جہاز کی صورتحال سے متعلق تفصیلات حاصل کی ہیں۔صدر ایردوان کو بتایا گیا ہے کہ جہاز عملے کے باقی ماندہ تین اراکین کے ساتھ گیبن کی طرف جا رہا ہے۔صدر ایردوان نے کہا ہے کہ "ہم حالات پر بغور نگاہ رکھے ہوئے ہیں اور جہاز کے عملے کی رہائی کے لئے تمام حکام کو احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں"۔وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے بھی فاروق یارین اور شپنگ کمپنی کے انٹرپرینر عثمان لیونت قارسان کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی ،ہلاک ہونے والے رکن کے لئے تعزیت کی اور کہا ہے کہ مغوی عملے کی جلد از جلد بازیابی اور اپنے گھروں کو واپسی کے لئے تمام ضروری اقدامات کئے جائیں گے۔چاوش اولو نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بائراموف کے ساتھ بھی ٹیلی فونک ملاقات کی اور ہلاک کئے جانے والے آذری شہری کےلئے اظہار تعزیت کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جہاز کے بندرگاہ پر پہنچتے ہی میت کی فوراً آذربائیجان منتقلی کے لئے کاروائیوں کا آغاز کر دیا جائے گا۔ترکی نے آبوجا، نائیجر اور اطراف کے ممالک میں ترکی کے سفارتخانوں کو مغوی عملے کی بازیابی کے لئے متحرک کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ