02:42 pm
پڑوسی ملک  کے 12جنگی طیارے اچانک کس علاقے میں داخل  ہوگئے اورپھرکیاہوا؟

بیجنگ (ویب ڈیسک )چین مسلح افواج کے 12 جنگی طیاروں نے تائیوان کی طرف سے 'ائیر ڈیفنس فیلڈ' اعلان کی گئی فضائی حدود  ADIZ کی خلاف ورزی کی ہے۔تائیوان خبر رساں ایجنسی سی این اے  کی خبر کے مطابق تائیوان وزارت دفاع  کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چین مسلح افواج کے 8 عدد Xian H-6 
بمبار اور 4 عدد شینیانگ J-16 جنگی طیاروں نے جنوب مغربی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔خلاف ورزی کے بعد تائیوان کے جنگی طیاروں کو علاقے کی طرف بھیج دیا گیا جنہوں نے چینی طیاروں کو وائرلیس وارننگ دی۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک دن میں اس قدر کثیر تعداد میں چینی طیاروں کی طرف سے فضائی حدود کی خلاف ورزی معمول کی بات نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کافیصلہ

 طوبیٰ سے طلاق کے دعوے کے بعد عامر لیاقت بھی بول پڑے

کورونا کا شکار ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پشاور انتقال کرگئے

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے