10:13 pm
چار بوڑھے دوستوں کو جال میں پھنسانے والی 24سالہ حسینہ کا واقعہ

چار بوڑھے دوستوں کو جال میں پھنسانے والی 24سالہ حسینہ کا واقعہ

10:13 pm

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں خواتین کو جنسی استحصال کا سب سے زیادہ سامنا کرنا پڑتا ہے۔لیکن اب  غربت اور بے روزگاری کی وجہ سے کئی خواتین نے پیسہ کمانے کےلئے خود بھی ایسے عناصر کی آلہ کار بننا شروع کردیا ہے جس میں خود کو استعمال ہونے کےلئے پیش کردیتی ہیں
۔ شمال مشرقی ریاست بنگال کے دارالحکومت کلکتہ میں بھی ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا جس نے اچھوں اچھوں کو کانوں پر ہاتھ لگانے پر مجبور کردیا۔ یہ واقعہ کلکتہ کے نواحی گائوں کی رہائشی سنجوانی ٹیگور کا ہے جو نوکری کی تلاش میں کلکتہ آئی تاہم کوئی بھی اچھی ملازمت نہ ملنے پر وہ ایک جرائم پیشہ شخص کی ساتھی بن کر لوگوں کو لوٹنے لگی۔گزشتہ ہفتے سنجوانی اور اس کے دوست الوک پانڈیا نے چار بوڑھے دوستوں کو جال میں پھنسانے کا پلان بنایا ۔ یہ چاروں بوڑھے لڑکپن کے زمانےکے دوست تھے اور سیر کےلئے پارک میں جایا کرتے تھے۔ سنجوانی نے ان پر اپنے حسن کا جال پھینکا اور ان کے آس پاس منڈلانے لگی۔ جس پر چاروں بوڑھے اپنی ضعیف العمری کو بھولتے ہوئے اس پر لٹو ہوگئے اور اسے ملنے پر آمادہ کر لیا۔ چاروں سنجوانی سے ملنے کےلئے اس کے فلیٹ پر پہنچ گئے اورسنجوانی ایک ساتھ ان چاروں کا دل بہلانے لگی۔ خود سے آدھی عمر کی لڑکی کو اپنے درمیان پا کر بوڑھے اپنا ہوش کھو بیٹھے لیکن کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہوئی کہ سنجوانی نے ایک خفیہ جگہ موبائل فون کا کیمرہ آن کرکے ان کی ویڈیو بنالی۔ جس کے بعد سنجوانی نے انھیں 30لاکھ روپے دینے کےلئے بلیک میل کرنا شرو ع کر دیا۔ بوڑھوںنے اپنے خاندان اور بچوں کے سامنے بدنامی کے ڈر سے بمشکل 15لاکھ روپے کا بندو بست کرکے اپنی جان چھڑوائی۔

تازہ ترین خبریں

 پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے۔شاہ محمود قریشی

پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے۔شاہ محمود قریشی

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ۔۔۔۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ۔۔۔۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں 

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں 

اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

 ن لیگ کے دور میں کھانے ہیلی کاپٹر میں جاتےتھے۔شہباز گل 

 ن لیگ کے دور میں کھانے ہیلی کاپٹر میں جاتےتھے۔شہباز گل 

طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق وزیراعظم کا بیان خوش آئند ہے۔بلاول بھٹو

طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق وزیراعظم کا بیان خوش آئند ہے۔بلاول بھٹو

ہم نہیں تو کوئی بھی نہیں؛ سی اے اے نے کویت کو خبردار کردیا

ہم نہیں تو کوئی بھی نہیں؛ سی اے اے نے کویت کو خبردار کردیا

لیہ کی رہائشی خاتون کے ساتھ تین افراد کی بد سلوکی

لیہ کی رہائشی خاتون کے ساتھ تین افراد کی بد سلوکی

بلوچستان میں کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے چار افراد جاں بحق

بلوچستان میں کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے چار افراد جاں بحق

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا پاکستان نہ آنا کوئی سازش یا سیاست نہیں تھی، برطانوی ہائی کمشنر

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا پاکستان نہ آنا کوئی سازش یا سیاست نہیں تھی، برطانوی ہائی کمشنر

دو4چھ نہ 8گھی کی فی کلوقیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،مہنگائی کی چکی میں پسے پاکستانیوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

دو4چھ نہ 8گھی کی فی کلوقیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،مہنگائی کی چکی میں پسے پاکستانیوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

شیخ رشید بھی ارسلان نصیر کے مداح نکلے

شیخ رشید بھی ارسلان نصیر کے مداح نکلے

پاکستان مستقبل کی ملکہ اور بادشاہ کےلئے تو محفوظ ہے  لیکن کرکٹ ٹیم کےلئے نہیں،سوشل میڈیا پر شائقین آگ بگولہ

پاکستان مستقبل کی ملکہ اور بادشاہ کےلئے تو محفوظ ہے لیکن کرکٹ ٹیم کےلئے نہیں،سوشل میڈیا پر شائقین آگ بگولہ