10:25 pm
جو بائیڈن نے جارج فلائیڈ کی بیٹی سے معافی مانگ لی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) جو بائیڈن نے امریکہ کے 46ویں صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ ڈیموکریٹس سے تعلق رکھنے والے جوبائیڈن 78سال کی عمر میں امریکہ کےمعمرترین صدر بن گئے ہیں ۔ گزشتہ سال کے آخر میں ٹرمپ کے دور صدارت میں پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی ہلاکت نے پورے امریکہ میں کہرام مچا دیا تھا اور ملک گیر پرتشدد
مظاہروں کا ایک سلسلہ شروع ہو گیا تھا۔اس واقعے کو لے کر پوری دنیا میں سیاہ فام لوگوں کے حقوق اور ان سے روا رکھے گئے امتیازی رویے پر بات ہونے لگ گئی تھی ۔ تاہم نئے امریکی صدر کی عہدہ سنبھالتے ہی ایک ایسی تصویرسوشل میڈیا پر گردش کرنے لگ گئی ہے کہ جس نے پوری دنیا میں ریاست کے عوام سےرویے کی ایک نئی مثال قائم کردی ہے۔ جو بائیڈن جارج فلائیڈ کی بیٹی کے سامنے اپنے گھٹنوں کے بل زمین پر بیٹھے ہیں اور وہ بحیثیت ریاست اس بچی او ر اس کے خاندان پر ہوئے ظلم کی معافی مانگ رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار