12:55 pm
خانہ کعبہ کے اوپر چاند کے مناظر۔۔۔ کس دن دیکھا جائے گا؟

 مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک )چاند کعبہ کے عین اوپر آنے کے دن اور تاریخ کا اعلان ہو گیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے ماہرینِ فلکیات نے چاند کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے کے دن اور تاریخ کا اعلان کر دیا ہے، سعودی عرب کے ماہرینِ فلکیات نے بتایا کہ رواں برس چاند کے بیت اللہ کے عین اوپر آنے کا واقعہ 28 جنوری بروز جمعرات کو اُس وقت پیش آئے گا جب چاند بیت اللہ شریف کے عین اوپر ہوگا اور تمام دنیا کے مسلمان قبلے کا رُخ درست کر سکیں گے۔فلکیاتی سوسائٹی کے سربراہ انجینئر ماجد ابو زاہرہ کا کہنا ہے
کہ سعودی عرب میں جمعرات کی شب مقامی وقت کے مطابق رات 10:16 منٹ پر چاند عین بیت اللہ کے اوپر نمودار ہو گا۔واضح رہے کہ جب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوتا ہے تو اس کی مدد سے دنیا بھر میں بسنے والے فرزندانِ اسلام کو قبلۂ رُخ کی درست سمت جاننے کا موقع مل جاتا ہے جبکہ ماضی میں بھی لوگ اس مقصد کے لیے یہ طریقہ اختیار کرتے تھے۔

تازہ ترین خبریں

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 