03:58 pm
انڈونیشیانے ہمارے پڑوسی ملک کاجہاز پکڑ لیا،جہاز پرکتنے افرادسوارتھے اوراسے کیوں روکاگیا،وجہ سامنے آگئی

جکارتہ(ویب ڈیسک)انڈونیشیا نے غیر قانونی طور پر تیل کی منتقلی کے الزام پر ایران کے بحری جہاز کو تحویل میں لے کر جزیرے پر منتقل کردیا اور عملے کے 61 ارکان کو حراست میں لے لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے کوسٹ گارڈ نے اپنئ بحری حدود سے گزرنے والے ایران کے بحری جہاز کو پکڑلیا ہے جس کے ذریعے مبینہ طور پر خام تیل منتقل کیا جا رہا تھا۔ بحری جہاز پر ایران اور پاناما کا پرچم لہرا رہا تھا۔ملائیشیا کے کوسٹ گارڈ کے ترجمان وزنو پرماندیٹا نے بتایا کہ خام تیل کی غیر قانونی منتقلی
کے شبے پر عملے کو قومی جھنڈے دکھانے کو کہا گیا تاہم انہوں نے نہ صرف جھنڈے نہیں دکھائے بلکہ خود کار شناختی نظام کو بھی بند کردیا اور اس کے بعد ریڈیو کال بھی موصول نہیں کی لہذا ہمارے پاس جہاز کو تحویل میں لینے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا تھا۔ترجمان ملائیشیا کوسٹ گارڈ نے مزید بتایا کہ صوبہ کلیمانتان کے سمندر میں پکڑے گئے آئل ٹینکرز سے لدے بحری جہاز کو مزید تفتیش کے لئے صوبہ رائو باتم جزیرے میں لے جایا گیا ہے۔ عملے کے 61 ارکان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔دوسری جانب ایران
کے وزارت خارجہ نے نے اپنے بحری جہاز کو ضبط کرنے سے متعلق انڈونیشیا سے تفصیلات طلب کی ہیں اور اس حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح پر رابطے ہوئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 