07:57 pm
کرونا ویکسین لگوانے والوں کو تین ریسٹورنٹس میں ڈسکائونٹ کی سپیشل آفر

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا ویکسین لگوانے والوں کو تین بڑے ریسٹورنٹس نے کھانوں میں خصوصی ڈسکائونٹ کی پیشکش کی ہے۔ سوشل میڈیاویب سائٹس کےمطابق متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے تین بڑے ریسٹورنٹس نے صارفین کو پیشکش کی ہے کہ ایسے صارفین کو کرونا وائر س کی ویکسین لگوا کر اپنے کورس کی سلپ دکھائیں گے انھیں کھانوں پر 10سے 20فیصد کی رعایت کی آفر کی ہے۔ واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں مہلک وبا کیخلاف
چینی کمپنی سینو فارم اور امریکی کمپنی فائزر کی کورونا ویکسین کی منظوری دی جاچکی ہیں

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے