10:18 pm
امریکہ کا جنوبی افریقہ پر بھی سفری پابندیاں عائد کرنے کافیصلہ، وجہ بھی سامنے آگئی

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ جنوبی افریقہ سے سفر کرنے والے زیادہ تر غیر امریکی شہریوں کے امریکہ داخلے پر پابندی عائد کردیں گے۔متعدد ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق بائیڈن یورپ کے شنجن علاقوں، برطانیہ، آئرلینڈ اور برازیل کے سفر پر پابندی کو بھی بحال کریں گے، جسے ان کے پیشرو ڈونلڈ ٹرمپ نے 26 جنوری سے واپس لینے کا منصوبہ بنایا تھا۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکہ کو ابھی تک جنوبی افریقہ میں پہلی مرتبہ شناخت
کی جانے والی نوول کورونا وائرس کی مختلف اقسام کا سراغ نہیں مل سکا ہے، تاہم متعدد ریاستوں نے برطانیہ میں دریافت کردہ مختلف قسم کا پتہ لگایا ہے۔جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹم سائنس و انجینئرنگ کے مطابق امریکہ میں نوول کورونا وائرس کے کیسزکی مجموعی تعداد اتوار کے روز دو کروڑ50 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے