11:16 am
ایک اور بھارتی اڑن کھٹولا گر کر تباہ ، جانی نقصان کی اطلاعات

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک )ایک اور بھارتی اڑن کھٹولا گر کر تباہ ، جانی نقصان کی اطلاعات ۔۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک، دوسرا
شدید زخمی ہو گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کے اڑن کھٹولوں کے گرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ فوجی ہیلی کاپٹر گرنے کا واقعہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع کھٹوعہ کے علاقے لکھن پور میں پیش آیا۔ حادثے میں زخمی ہونے والے پائلٹ کو وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے جبکہ ہلاک پائلٹ کی لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ رواں ماہ راجھستان میں بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ بھی گر کر تباہ ہو گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔