11:46 am
’موت اور تدفین‘ کے 9 روز بعدخاتون گھر واپس لوٹ آئی،اہل خانہ کادیکھ کرکیاحال ہوا؟

’موت اور تدفین‘ کے 9 روز بعدخاتون گھر واپس لوٹ آئی،اہل خانہ کادیکھ کرکیاحال ہوا؟

11:46 am

میڈرڈ (ویب ڈیسک) یورپی یونین کے بڑے ممالک میں سے ایک سپین میں کورونا وائرس کی 85 سالہ مریضہ اپنی موت اور پھر تدفین کے بعد واپس اپنے گھر لوٹ آئی۔میڈرڈ سے موصول رپورٹوں کے مطابق یہ خاتون شمالی سپین میں زووے نامی چھوٹے سے شہر کی رہنے والی ہے۔ وہ بزرگ شہریوں کی رہائش گاہ میں مقیم تھی اور کورونا کا شکار ہو جانے کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھی۔
خاتون اور شوہر دونوں پینشنر ہیں اور ایک ہی اولڈ ہوم میں رہتے تھے۔ پھر جنوری کے وسط میں ہسپتال کی طرف سے، جہاں اس مریضہ کا علاج ہو رہا تھا، اس خاتون کے اہل خانہ کو بتایا گیا تھا کہ اس کا انتقال ہو گیا ہے اور اس کی تدفین اگلے روز کی جائے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس پر خاتون کے لواحقین دکھی تو بہت ہوئے تاہم کورونا کی وجہ سے نافذ سخت ضوابط کے باعث وہ روگیلیا بلانکو نامی خاتون کی تدفین میں شرکت بھی نہیں کر سکے تھےروگیلیا بلانکو کا شوہر اس وقت ہکا بکا رہ گیا، جب بظاہر نو روز قبل دفن کر دی گئی یہ خاتون 23 جنوری کی شام خود اپنے پیروں ہر چلتی ہوئی واپس گھر پہنچ گئی۔ اخبار کے مطابق روگیلیا کا شوہر اہلیہ کو زندہ اور بظاہر ٹھیک ٹھاک دیکھ کر بہت خوش ہوا اور اس نے اپنے باقی ماندہ اہل خانہ کو بھی اطلاع کر دی کہ روگیلیا زندہ ہے۔ جرمن میڈیا کے مطابق واقعے کے بعد متعلقہ ہسپتال کی طرف سے کی جانے والے چھان بین سے پتا چلا کہ روگیلیا کی موت کے سلسلے میں ہسپتال کے عملے سے غلطی ہو گئی تھی اور اس نے تقریباﹰ اسی نام کی ایک اور بزرگ مریضہ کے پسماندگان سمجھ کر انتقال کر جانے والی مریضہ کے بجائے زندہ روگیلیا کے لواحقین کو اس کی موت کی اطلاع دے دی تھی۔ روگیلیا کے شوہر رامون بلانکو نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا کہ جب مجھے پتا چلا کہ روگیلیا کا انتقال ہو گیا ہے، تو مجھے یقین ہی نا آیا اور میں مسلسل روتا رہا تھا۔ اب میں بہت خوش ہوں کہ میری بیوی زندہ ہے اور واپس آ گئی ہے۔ شمالی سپین کے متعلقہ علاقے میں متعدد اولڈ ہوم چلانے والے ادارے سان روزینڈو فاؤنڈیشن اور متعلقہ ہسپتال نے بھی اپنی اس غلطی پر روگیلیا اور اس کے اہل خانہ سے معذرت کی ہے، جس کے نتیجے میں روگیلیا کے خاندان کو نا صرف اس کی موت کی نادانستہ غلط اطلاع کر دی گئی تھی بلکہ تدفین تک کی تاریخ اور وقت بھی بتا دیے گئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ