07:51 pm
سعودی ولی عہد زیادہ تر یہ لباس ہی کیوں پہنتے ہیں؟ جانیں اس لباس کی دلچسپ حقیقت جو نوجوانوں میں بے حد مقبول ہو رہا ہے

ریاض (ویب ڈیسک )سعودی شہزادہ محمد بن سلمان کا مخصوص لباس نوجوانوں کی توجہ کا مرکز بن گیا، تصاویر وائرل۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کا لباس دیکھ کر سعودی نوجوان ان کے دیوانے ہو گئے، ان کا لباس اس قدر مقبول ہوا کہ دکانوں میں موجود سارا مال منٹوں میں فروخت ہو گیا۔ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے گزشتہ روز پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی مجلس انتظامیہ کی سربراہی کے دوران جو جیکٹ اور غترہ پہنا
ہوا تھا وہ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے اور سوشل میڈیا پر اس کے خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ان کا لباس سوشل میڈیا صارفین کو اتنا پسند آیا کہ ان کا لباس دیکھنے کے بعد ٹوئٹر صارفین نے سب سے پہلے یہ سوال اٹھایا کہ ولی عہد نے جو جیکٹ اور غترہ پہنے رکھا ہے وہ کس برانڈ کا ہے اور کہاں فروخت ہوتا ہے؟کچھ صارفین نے کئی آن لائن شاپس اور ملک کی معروف دکانوں کے نام بتائے جہاں ولی عہد کے جیسا غترہ اور جیکٹ دستیاب تھی، بس پھر کیا تھا، سعودی
نوجوان آن لائن شاپس اور مذکورہ دکانوں پر ٹوٹ پڑے اور کچھ ہی دیر میں مارکیٹ سے دونوں چیزیں فروخت ہو گئیں، اس لباس کے علاوہ ولی عہد کے دیگر لباس بھی لوگوں کو بے حد پسند آتے ہیں جو کہ ولی عہد کی شخصیت کو مزید دلکش اور منفرد بناتے ہیں۔تاہم بعض ٹوئٹر صارفین نے کہا کہ نوجوانوں کو چاہیئے کہ وہ ولی عہد کے لباس پر توجہ دینے سے زیادہ ان کی سوچ و فکر کو اختیار کریں۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی