03:01 pm
امریکی ریاستوں میں برفانی طوفان نے نظام زندگی مفلوج کردیا، ایمرجنسی نافذ

امریکی ریاستوں میں برفانی طوفان نے نظام زندگی مفلوج کردیا، ایمرجنسی نافذ

03:01 pm

 نیو یارک(ویب ڈیسک ) امریکا میں زبردست برفانی طوفان کے بعد ریاست نیو جرسی اور فلاڈیلفیا کے بعد اب نیویارک میں بھی ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، شہریوں کیلئے غیر ضروری سفر کرنا بھی ممنوع قرار دیا گیا ہے۔ امریکی ریاستوں نیویارک اور انیو جرسی میں طوفان کے بعد ہنگامی حالت کا اعلان کیا گیا ہے، اس حوالے سے متعلقہ محکمے نے بتایا ہے کہ بعض علاقوں میں60 سینٹی
میٹر تک برف پڑے گی۔ متحدہ امریکہ کے وسطی مغربی علاقوں میں آنے والے برفانی طوفان نے ملک کے مشرقی علاقوں میں روز مرہ کی زندگی کو مفلوج کرکے رکھ دیا ہے۔ امریکی محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ برفانی طوفان نیو یارک اور نیو جرسی ریاستوں کو منگل تک جبکہ مائین اور ورمونٹ جیسی شمال مشرقی ریاستوں کو بروز بدھ تک اپنے زیر اثر لے گا۔ اس حوالے سے نیو یارک بلدیہ میئر بل دی بلاسیو کا کہنا ہے کہ برفانی طوفان کے دوران اندرونِ شہر آمدورفت پر پابندی عائد کی گئی ہے تو میٹرو اور ٹراموے کے سفروں میں بھی حد بندی لائی جائیگی۔ نیو جرسی کے گورنر فیل مرفی نے بتایا ہے کہ پیر کی صبح 1500 سے زائد مکانات کو بجلی کی ترسیل منقطع ہے، مزید برفباری سے یہ خلل جاری رہنے کا خدشہ موجود ہے۔ قومی محکمہ موسمیات نے مشرقی علاقوں میں سطح سمندر میں اضافہ ہو سکنے کا انتباہ بھی دیا ہے۔ برفانی طوفان کے باعث نیو یارک، نیو جرسی اور پنسلووینیا سمیت ملک کے مشرقی علاقوں کے متعدد ہوائی اڈوں پر ہوائی سفروں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ وائٹ ہاس کے ترجمان جین پساکی کا کہنا ہے کہ صدر جو بائڈن کو برفانی طوفان کے بارے میں آگاہی کرائی گئی ہے اور ان کا متعلقہ ریاستوں کی انتظامیہ سے رابطہ قائم ہے۔

تازہ ترین خبریں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ کا واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو