09:19 pm
بغیر انسان کے موٹر سائیکل چلنے لگی، ایک ایسی ویڈیو جسے دیکھ کر رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

بعض اوقات انسانی عقل اور آنکھ دونوں ہی اس وقت حیران رہ جاتی ہیں جب آپ کوئی ایسا منظر دیکھ لیں جس کے بارے میں آپ نے سوچا بھی نہ ہو۔ایک ایسا ہی واقعہ بھارت میں پیش آیا، جس نے ہر دیکھنے والے کو دنگ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک گلی میں کھڑی موٹر سائیکل اچانک خود بخود چل پڑی جس کا منظر سی سی ٹی وی کیمرے نے محفوظ کیا۔وائرل ہوئی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلی میں کھڑی موٹر سائیکل اچانک خود بخود چل پڑی اور پھر گر پڑی، یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑی تیزی سے وائرل ہوئی،
اور بڑی تعداد میں لوگوں نے اسے دیکھا اور شئیر کیا۔ویڈیو میں گلی میں کھڑی بائیک خود بخود چلتی دکھائی دے رہی ہے، یہ 30 سیکنڈز کی فوٹیج ٹوئٹر پر ایک صارف نے شئیر کی تو دیکھنے والوں کے چھکے ہی چھوٹ گئے۔فوٹیج کے مطابق گلی میں ایک گھر کے سامنے دو بائیکس کھڑی ہیں، چند سیکنڈز کے بعد ایک بائیک نے خود سے حرکت شروع کر دی، بائیک دائرے میں تھوڑی سے گھومی اور پھر اچانک زمین پر گر پڑی، ویڈیو میں کوئی انسان نظر نہیں آتا۔تاہم ویڈیو شئیر کرنے والی صارف نے کیپشن لکھا کہ یہ منظر کیمرے میں قید ہو گیا ورنہ کوئی یقین نہ کرتا۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے بھی
اس پر مختلف تبصرے کیے، کسی نے اسے ناقابل یقین قرار دیا اور کسی نے مافوق الفطرت واقعات کو مذاق کا نشانہ بنایا۔

تازہ ترین خبریں

 فروری 2024قومی بچت بینک نے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس کے لیے منافع کی شرح کا اعلان کردیا گیا

صدر مملکت  کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں 

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد