09:32 pm
چوتھے بڑے اسلامی ملک نے اپنے شہریوں کی  جاسوسی کے لیے اسرائیل سے آلات خریدلیے

ڈھاکا(ویب ڈیسک )بنگلہ دیش نے عوام کی جاسوسی کے لیے اسرائیل سے آلات خرید لیے جس سے بیک وقت سینکڑوں افراد کے موبائل فون کی نگرانی کی جا سکی گی۔عرب میڈیا  کی کے مطابق بنگلہ دیش نے اپنی انٹیلی جنس سروس کیلئے اسرائیلی کمپنی سے جاسوسی آلات خریدے ہیں۔رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیشی فوج نے بینکاک میں مقیم ایجنٹ کے ذریعے اسرائیل سے آلات کی خریداری کی ہے۔رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کے انٹیلی جنس افسران کو اسرائیل کے انٹیلی جنس ماہرین نے ہنگری میں تربیت بھی دی ہے۔واضح رہے کہ بنگلہ دیش کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جو اسرائیل کوتسلیم نہیں کرتا
اور نہ ہی ان کے مابین سفارتی تعلقات ہیں۔بنگلہ دیش اسلامی ممالک میں سے چوتھا بڑا ملک ہے جس کے شہریوں کو اسرائیل جانے کی اجازت نہیں۔دوسری جانب بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ نے بی بی سی کو انٹرویو کے دوران اسرائیل سے آلات خریدنے سے متعلق خبر کی تردید کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 فروری 2024قومی بچت بینک نے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس کے لیے منافع کی شرح کا اعلان کردیا گیا

صدر مملکت  کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں 

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد