12:05 pm
9فروری سے تمام اکاؤنٹس بند،ٹک ٹاک نے ٹک ٹاکرز پر بجلیاں گرادیں

9فروری سے تمام اکاؤنٹس بند،ٹک ٹاک نے ٹک ٹاکرز پر بجلیاں گرادیں

12:05 pm

اٹلی (نیوز ڈیسک) اٹلی کے علاقے پلرمو میں ایک دس سالہ لڑکی سوشل میڈیا چیلنج کے نتیجے میں جان گنوا بیٹھی جس کے بعد اٹلی نے ٹک ٹاک انتظامیہ سے درخواست کی تھی کہ ا ن کے ملک میں کم عمر بچوں کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنانے پر پابندی عائد کی جائے۔لہٰذا ٹک ٹا ک نے اٹلی کی حکومت کی بات مانتے ہوئے ڈیٹا پروٹیکشن ریگولر اتھارٹی کے ساتھ معاہدہ کرتے ہوئے
کم عمر بچوں کے اکاؤنٹ بنانے پر روک تھام کے لیے مسودہ تیار کرنا شروع کر دیا ہے۔گزشتہ ماہ اٹلی کی حکومت نے سوشل میڈیا استعمال کرنے والے بچوں کے حوالے سے ایک تحقیق کی تھی۔اس کے نتیجے میں انہیں پتا چلا کہ دس سالہ بچی ٹک ٹاک ایپ پر چلنے والے چیلنج کہ کون اپنا سانس زیادہ دیر تک روک سکتاہے کو آزمانے کے چکر میں موت کے منہ میں چلی گئی۔لہٰذا اٹلی حکومت نے ٹک ٹاک انتظامیہ کے خلاف کیس دائر کیا کہ انہوں نے اپنی سوشل میڈیا ایپ پر بچوں کے تحفظ کے حوالے سے اقدامات نہیں کیے۔اس کے ساتھ ہی اٹلی کی حکومت نے ملک بھر میں ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد کر دی تھی۔جبکہ ٹک ٹاک کے قوانین کے مطابق جس بچے کی عمر 13سال ثابت نہیں ہو رہی تھی ان کے موبائل میں ٹک ٹاک کا استعمال ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا تھا۔لہٰذا اب ٹک ٹاک انتظامیہ نے اٹلی کی حکومت کے ساتھ قوانین میں ترمیم اور اصولوں میں سختی برتنے کا معاہدہ کیا ہے ا ور اس معاہدے کے مطابق رواں ماہ 9تاریخ سے ٹک ٹاک اٹلی بھر میں کم عمر بچوں کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ بند کر دے گی۔جبکہ اگر پاکستان میں نظر دوڑائی جائے تو یہاں ٹک ٹاک سمیت پب جی اور دوسری سوشل میڈیا ایپس بھی آئے روز کم عمر بچوں کی موت کا سبب بن رہی ہیں جبکہ حکومت پاکستان کو اس طرف قانون سازی کرنے کی توجہ نہیں جا رہی۔پب جی سمیت کئی سوشل میڈیا ایپس بچوں کے ذہن کو کرائم کی طرف لے جاتے ہوئے ریپ کرنے اور قتل کرنے جیسے اقدامات پر اکسا رہی ہیں لہٰذا اٹلی کی حکومت سے متاثر ہوتے ہوئے حکومت پاکستان کو بھی ان سوشل میڈیا ایپس کے حوالے سے سخت قانون سازی کرنی چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد