03:29 pm
قابل احترام سعودی شہزادے کے اچانک انتقال کی خبر نے کہرام مچا دیا ، انتہائی افسوسناک خبر

قابل احترام سعودی شہزادے کے اچانک انتقال کی خبر نے کہرام مچا دیا ، انتہائی افسوسناک خبر

03:29 pm


ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب میں پچھلے کچھ ہفتوں کے دوران شاہی خاندان کو کئی شہزادوں اور شہزادیوں کی موت کا صدمہ سہنا پڑا ہے۔ ابھی پچھلی اموات کا صدمہ کم نہ ہو پایا تھا کہ ایک اور شہزادہ انتقال فرما گئے ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودیہ میں اس وقت سوگ
کا سما ں ہے۔سعودی ایوان شاہی کے مطابق شاہی خاندان کی معروف شخصیت انتقال فرما گئی ہیں۔ شاہی ایوان کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ شہزادہ مشہور بن مساعد بن عبد العزیز ال سعود انتقال کر گئے ہیں۔ ایوان شاہی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ متوفی کی نماز جنازہ آج جمعرات کو ریاض میں ادا کی جائے گی۔جس کے بعد ان کی مقامی قبرستان میں تدفین کر دی جائے گی۔ایوان شاہی کی جانب سے متوفی شہزادہ مشہور بن مساعدکی مغفرت ورحمت اور بلندی درجات کی دعا بھی کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل سعودی شہزادی نورہ بنت فہد بن محمد بن عبدالرحمٰن السعود انتقال کر گئی تھیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق مرحومہ شہزادی نورہ کے والد شہزادہ فہد بن محمد بن عبدالرحمٰن بن فیصل ال سعود تھے جو کہ شہزادہ محمد بن عبدالرحمٰن السعود کے دوسرے بیٹے اور شہزادہ خالد بن محمد بن عبدالرحمٰن کے سگے بھائی تھے۔شہزادی نورہ کی وفات سے 2 روز قبل سعودی شہزادے ترکی بن ناصر بن عبد العزیز السعودکا بھی انتقال ہوا تھا۔ 72 سال کی عمر میں وفات پانے والے شہزادہ ترکی کی نماز جنازہ اتوار کو ریاض میں ادا کی گئی ہے۔کچھ روز قبل شہزادہ خالد بھی انتقال کر گئے تھے۔ شہزادہ خالد بن فیصل رشتے میں بانی مملکت شاہ سعود کے نواسے تھے۔ شہزادہ خالد کی والدہ شہزادی سارہ شہزادہ سعد الاول کی بیٹی تھیں۔ شہزادہ سعد الاول بانی مملکت شاہ سعود کے سگے بھائی تھے۔ اس سے پہلے سعودی شہزادہ متعب بن عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ کا انتقال ہو گیا تھا۔ اس سے چند روز قبل شہزادی حصہ بنت فیصل بن عبد العزیز کا انتقال ہوا تھا جو عالم اسلام کے مشہور رہنما اور سابق سعودی فرمانروا شاہ فیصل بن عبدالعزیز کی صاحبزادی تھیں۔اس سے چند ہفتے پہلے سعودی شہزادہ نواف بن سعید بن سعود بن عبدالعزیز السعود انتقال فرما گئے تھے۔ان کے انتقال سے کچھ روز قبل ایک سعودی شہزادہ سعود بن فہد بن منصور بن جلاوی السعوددُنیا سے رخصت ہو گئے تھے۔ اس سے قبل سعودی شہزادی قماشہ کا بھی انتقال ہو گیا تھا جو سعودی شہزادے نہار بن سعود بن عبدالعزیز السعود کی والدہ تھیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد