09:01 pm
سعودی عرب میں پاسپورٹ فیس میں کمی کر دی گئی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کےلئے خوشخبری یہ ہے کہ پاسپورٹ فیس میں کمی کر دی گئی ہے۔ سفارتخانے اور قونصل خانے کی جانب سے 2021میں پاسپورٹ فیس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے۔ 
پانچ سالہ تجدید کے لیے 36 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ کی فیس میں دو ریال کمی کی گئی ہے۔ 2020 میں اس پاسپورٹ کی فیس 86 ریال تھی جو گھٹ کر 84 ریال ہوگئی ہے۔فیس شیڈول کے مطابق 10 سال کے لیے نارمل پاسپورٹ کی فیس تین ریال کمی سے 152 ریال مقرر کی گئی ہے۔اسی طرح ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس میں بھی کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ 36 صفحات کے ارجنٹ پاسپورٹ بنوانے کی فیس 143 سے کم کر کے 140 ریال کر دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 