12:00 pm
ئی کرونا قسم: برطانوی حکومت نے درجنوں ممالک پر سخت پابندیاں‌ عائد کردیں

لندن (ویب ڈیسک) کرونا کی نئی قسم کا پھیلاو روکنے کےلیے برطانوی حکومت نے بیرون ممالک سے آنے والوں کو 10 دن ہوٹل میں قرنطینہ کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت نے مہلک وبا کرونا وائرس کی نئی قسم کا پھیلاو روکنے کےلیے مزید سخت پابندیاں عائد کردیں۔برطانوی حکومت نے بیرون ممالک سے آنے والوں کو 10 دن ہوٹل
میں قرنطینہ کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا اور ہوٹل کے کمروں کے باہر سیکیورٹی گارڈ تعینات کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی گارڈز یقینی بنائیں گے کہ مسافر ہوٹل سے باہر نہ نکل سکیں گے۔برطانوی حکومت کے مطابق حکم نامے کا اطلاق 15 فروری کے بعد ریڈ لسٹ ممالک سے آنے والوں پر ہوگا، ریڈ لسٹ میں 30 ممالک شامل ہیں۔برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ کے قریبی ہوٹلوں کو تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایات کی گئی ہیں۔برطانوی حکومت کے مطابق حکم نامے پر 31 مارچ کو نظر ثانی کی جائے گی، دوسری جانب اپوزیشن نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہوٹل کوارنٹین کا فیصلہ بہت تاخیر سے کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 