08:27 pm
 مواخذے کی کارروائی،ٹرمپ کاٹرائل کے دوران پیش ہونے سےانکار

واشنگٹن(ویب ڈیسک )سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مواخذے کی کارروائی کے ٹرائل کے دوران  پیش ہونے سے انکار کردیا ہے۔نجی خبررساں ادارےکے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے  مواخذے کی تحریک کے پراسیکیوٹر جیمی راسکن نے ٹرائل کے لیے سابق صدر کے پیش ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے
کہا کہ اگروہ ایسا نہیں کرتے تو ہم چھ جنوری کو کانگریس کی عمارت پر حملے میں ان کی رضامندی سمجھنے میں حق بجانب ہوں گے۔پراسیکیوٹر کے اس مطالبے پر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایڈوائزر جیسن ملر نے واضح کیا کہ سابق صدر ایک غیر آئینی کارروائی میں شہادت کے لیے پیش نہیں ہوں گے۔مواخذے کی حساس کارروائی کو سیاسی کھیل نہ بنایا جائے، سابق صدر کے پیش ہونے کے مطالبے سے ثابت ہوتا ہے کہ ڈیموکریٹس اپنے الزامات کو ثابت نہیں کر سکتے۔واضح رہے کہ سابق صدر کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزامات کے تحت آئندہ ہفتے سینیٹ میں مواخذے کی کارروائی شروع ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 