09:25 pm
’ یہ 2 چیزیں روزانہ اتنی جانیں لیں گی جتنی کورونا نے بھی نہیں لیں‘ 2015 میں کورونا کی درست پیشگوئی کرنے والے بل گیٹس نے دنیا کو خبردار کردیا

نیو یارک (ویب ڈیسک) دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس کا کہنا ہے کہ آئندہ سالوں میں ماحولیاتی تبدیلی اور بائیو ٹیرارزم بڑے خطرات ہوں گے۔ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو میں بل گیٹس نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی اور بائیو ٹیرارزم مستقبل کے خطرات ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے روزانہ اتنے لوگ مریں گے جتنے کورونا وائرس کی وجہ سے بھی نہیں مرے۔انہوں نے مستقبل کا دوسرا بڑا خطرہ بائیو ٹیرارزم کو قرار دیا اور کہا کہ جو شخص نقصان پہنچانے کا
ارادہ رکھتا ہے وہ کوئی وائرس تیار کرسکتا ہے، یہ وائرس اس طریقے سے پھیلائے جائیں گے کہ یہ بالکل قدرتی لگیں گے۔خیال رہے کہ 2015 میں بل گیٹس نے اپنے ایک خطاب میں دنیا کو کورونا وائرس کے خطرے سے آگاہ کیا تھا اور کہا تھا کہ اگلے 10 سالوں کے دوران دنیا میں ایک ایسا وائرس پھیل سکتا ہے جو ایک کروڑ جانیں لے سکتا ہے۔واضح رہے کہ دسمبر 2019 میں پھیلنے والے کورونا وائرس سے آج 6 فروری 2021 تک 10 کروڑ 60 لاکھ تین ہزار 626 افراد دنیا بھر میں کورونا سے
متاثر ہوئے ہیں اور یہ وبا اب تک 23 لاکھ 11 ہزار افراد کی جانیں لے چکی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب بھر کے یوٹیلٹی سٹورز سےاشیا ئے ضروریہ غائب

سائفر کیس کی سماعت ان کیمرہ ہو گی یا اوپن کورٹ سماعت ہو گی ؟ فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا فی الحال کوئی امکان نہیں،اوگرا ترجمان

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

راولپنڈی ،اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، 85 نئے کیس سامنے آگئے

آشوب چشم،  ڈرگ کنٹرول اتھارٹی  نے ایواٹسن انجکشن کی خریداری پر پابندی  لگا دی

نیلم ویلی سمیت آزادکشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری ، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

نوازشریف کی خاندانی سیاست مرچکی،عوام پر احسان کریں، لندن ہی رہیں،  بیرسٹر سیف

چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پیشی سکیورٹی رسک، سپرٹینڈنٹ اٹک جیل کا جج قدرت اللہ کو خط ارسال

عمران ریاض گھر پہنچ گئے،رہائی میں تاخیر کیوں ہوئی  وکیل نے وجہ بتادی

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری