09:43 pm
پیوٹن کی مبینہ بیٹی کی تصویریں وائرل

پیوٹن کی مبینہ بیٹی کی تصویریں وائرل

09:43 pm


 ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک نوجوان لڑکی کی تصویر وائر ل ہورہی ہے جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ اس کی شکل روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے غیر معمولی حد تک ملتی ہےلیکن برطانوی نشریاتی ادارے ڈیلی میل آن لائن کی شائع کردہ رپورٹ نے تودنیا میں ایک نئی سنسنی پیدا کر دی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ولادی میر پیوٹن کی بیٹی ہی ہے۔روس کوترقی اور
کامیابیوں کی بلندیوں پر پہنچانے والے پیوٹن کی نجی زندگی سے جڑی کچھ باتیں غیر معمولی حدتک متنازعہ ہیںاس سے قبل بھی دو لڑکیوں کے بارے میں دعویٰ کیا گیا کہ وہ پیوٹن کی مبینہ بیٹیاں ہیں لیکن الیزانامی اس لڑکی کے معاملے میں تو اسے پیوٹن کی مبینہ اولاد قرار دیے جانے کی وجوہا ت اور بھی زیادہ مضبوط ہیں۔الیزا 18سال کی ایک لڑکی ہے ۔ جس کی والدہ کا نام سویتلانا تھا۔ جو اپنی جوانی کی زندگی میں انتہائی غریب تھی۔لیکن پھر وہ انتہائی مالدار شخص کی گرل فرینڈ بن کر اس کے ساتھ رہنے لگی۔ یہ 90کی دہائی کی بات ہے۔ وہ خاتون جہاز میں اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ سفر کرتی تھی لیکن اس بوائے فرینڈ کے بارے میں کسی کو بھی نہیں بتاتی تھی کہ وہ کون ہے۔اوروہ اچانک اتنی امیر کیسے ہو گئی ۔ اس مالدار بوائے فرینڈ کی اس دور کی تصویریں دیکھ کر بھی حیرت ہوتی ہے کہ اس کی شکل ہو بہوولادی میر پیوٹن جیسی ہے۔


تازہ ترین خبریں

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان  اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 65 کروڑ88 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 65 کروڑ88 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

سابق وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

سابق وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

نواز شریف اور  چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

نواز شریف اور چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145 وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری