05:39 pm
زیر سمند آبدوز اور کارگو جہاز میں تصادم۔۔حادثے میں نقصانات کی طلاعات

ٹوکیو(نیو زڈیسک)جاپان میں زیرِ سمندر آبدوز کارگو جہاز سے ٹکراگئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق جاپانی آبدوز بحرالکاہل میں سمندر کی تہہ سے اوپر آنےکی کوشش کے دوران ایک کارگو شپ سے ٹکرائی جس کے نتیجے میں آبدوز کا عملہ معمولی زخمی ہوگیا۔جاپانی حکام نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کارگو جہاز سے ٹکرانے کے نتیجے میں آبدوز کے اینٹینے کو شدید نقصان
پہنچا اور اس سے کمیونیکیشن آلات نے کام کرنا چھوڑ جس کے باعث آبدوز کے عملے نے حکام کو موبائل فون کے ذریعے حادثے سے آگاہ کیا۔جاپانی وزیر دفاع نے آبدوز اور کارگو شپ ٹکرانے کے حادثے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ حادثے کے وقت آبدوز ایک ٹریننگ کی مشق میں حصہ لے رہی تھی، آبدوز نے اپنی حول بین سے جہاز کو دیکھ لیا تھا لیکن مقررہ وقت پر آبدوز اپنا راستہ تبدیل نہ کرسکی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام کا بتانا ہےکہ حادثے کا شکار ہونے والی ڈیزل الیکٹرک آبدوز 2009 سے سروس پر ہے اور 84 میٹر لمبی آبدوز کو حادثے میں کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا جس وجہ سے یہ اب بھی کارآمد ہے۔

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان