05:45 pm
؁حکومت نے ایک اور وعدہ وفا کرلیا۔۔۔5 نئے وفاق المدارس قائم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے ایک اور وعدہ وفا کرلیا۔۔۔5 نئے وفاق المدارس قائم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے علماء کا دیرینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے 5 نئے وفاق المدارس قائم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جبکہ مدارس کیلئے 16رجسٹرڈ دفاتر قائم کرنے کا بھی اعلان کیا۔ وزارت تعلیم نے5اضافی وفاق المدارس کانوٹی فکیشن جاری کردیا، ایچ ای سی سےمنظوری کےبعدنوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔جس میں اتحادمدارس العربیہ پاکستان(دیوبند) ، اتحادمدارس الاسلامیہ پاکستان(اہل حدیث) ، نظام المدارس پاکستان (بریلوی منہاج القرآن) ، مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمت(اہل تشیع)
 اور وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان(بریلوی) کوبورڈ کا درجہ دے دیا گیا۔وزیرتعلیم شفقت محمودنےتقریب میں مدارس کےنئےبورڈمیں اسنادتقسیم کیں ، تقریب میں وفاقی وزیرمذہبی امورپیرنورالحق قادری سمیت ملک بھر سے مختلف فقہوں کے70علما نے بھی شرکت کی۔وزیرتعلیم شفقت محمود نے مدارس کیلئے16رجسٹرڈدفاترقائم کرنےکااعلان بھی کیا ، مختلف فقہوں کے علما کی جانب سے اضافی وفاق المدارس کےاعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا گیا کہ موجودہ حکومت نے وہ کردکھایا جو 40سال سے نہیں ہوسکاتھا۔علامہ طاہراشرفی کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے مدارس کو تعلیم کیساتھ منسلک کیا، موجودہ حکومت ناموس رسالت،مساجد ،مدراس کی چوکیدار ہے، جن مدارس کو وفاق کا درجہ دیا گیا اس کاخیرمقدم کرتا ہوں۔

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان