09:21 pm
ساٹھ برس قبل ریاض ریلوے سٹیشن کے ریستوران میں کھانوں کے نرخ کیا تھے؟

ریاض (نیوز ڈیسک )سعودی سکالر منصور الشویعر نے ریاض ریلوے سٹیشن پر ساٹھ برس قبل ایک ریستوران کی قدیم تصویر شیئر کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الشویعر نے بتایا کہ یہ تصویر گزشتہ صدی کے پانچویں عشرے کی ہے۔ اس وقت ریستوران میں پیش کیے جانے والے کھانے اور ان کے نرخ درج ہیں۔الشویعر نے بتایا کہ ریاض ریستوران کے منتظمین عربی اورانگریزی دونوں زبانوں میں کھانے پینے کی اشیا اور ان کے نرخ گاہکوں کو پیش کیا کرتے تھے۔مینو کے
مطابق سنترے کا رس 75 ھللہ، چاول 50 ھللہ ، میکرونی 2 ریال، سوپ 50 ھللہ،شوربے اور گوشت کے ساتھ تیار چاول 2.75 ریال، کیک 50 ھللہ، پیپسی کولا 75ھللہ، عربی قہوہ اور چائے 25 ھللہ میں فروخت کی جارہی تھی۔ مینو میں یہ بھی تحریر ہے  کہ یہ نرخ ریلوے لائن کے ملازمین کے سوا گاہکوں کے لیے ہیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ریاض ریلوے سٹیشن پر موجود ریستوران ریلوے ملازمین کو رعایتی نرخوں پر کھانے پینے کی اشیا فراہم کرتا تھا۔

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان