08:36 pm
48 سالہ خاتون جسے لوگ اس کی 28 سالہ لڑکی کی  جڑواں بہن سمجھتے ہیں، جوانی کا راز کیا ہے؟ لوگوں کو بتادیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) بعض لوگ عمر چور ہوتے ہیں لیکن ایسی بھی کیا چوری کہ اپنی اولاد ہی کے جڑواں سمجھے جانے لگیں۔ اب اس بھارتی نژاد برطانوی خاتون ہی کو دیکھ لیں جس کی عمر 48سال ہے اور اس عمر میں بھی وہ ایسی نوجوان نظر آتی ہے کہ لوگ اسے اس کی 28سالہ بیٹی کی جڑواں بہن سمجھتے ہیں۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق وینا نیئر نامی اس خاتون کا تعلق برطانوی علاقے برکشائر
سے ہے جو دو بچوں کی ماں ہے۔ اس کا قد 4فٹ 11انچ ہے۔ میک اپ آرٹسٹ وینانیئر کا کہنا ہے کہ جب میں اور میری بیٹی انجلی اکٹھی باہر نکلتی ہیں تو لوگ ہمیں جڑواں بہنیں خیال کرتے ہیں۔ لوگوں کو ہمیشہ ایک جھٹکا لگتا ہے جب میں انہیں اپنی اصل عمر بتاتی ہوں۔ جب وہ مجھے اپنی بیٹی کی بہن کہتے ہیں تو مجھے بہت اچھا لگتا ہے لیکن انجلی کو یہ بات بہت بری لگتی ہے۔میری بیٹی انجلی بھی اپنی عمر سے کہیں کم عمر لگتی ہے۔ ہم ماں بیٹی خوش قسمت ہیں کہ یہ ہمیں جینیاتی طور پر وراثت میں یہ دیرپا جوانی ملی ہے۔ لوگ مجھ سے اس کا راز پوچھتے ہیں اور میں انہیں یہی بتاتی ہوں کہ یہ ہمارے جینز کا کمال ہے۔ “

تازہ ترین خبریں

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر