08:21 pm
جاپانی دارالحکومت میں 7کی شدت کا زلزلہ

جاپانی دارالحکومت میں 7کی شدت کا زلزلہ

08:21 pm

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان کےدارالحکومت ٹوکیومیں اس صدی کے بڑے زلزلے نے پور ی دنیا میں کہرام برپا کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کی جانب سے فراہم کردہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاپانی دارالحکومت ٹوکیو اور فوکو شیما میں 7 سے زائد شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔شدید زلزلے کے بعد ماضی میں سونامی کی تباہی کا شکار ہونے والے جاپانی علاقوں میں خوف
و ہراس پھیل گیا، تاہم سونامی وارننگ جاری نہیں ہوئی۔ زلزلے کے بعد مزید معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں ریسکیو سروسز کو ہنگامی الرٹ کیا جا چکا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز جنوبی ایشیاء کے ریجن کو بھی شدید زلزلے نے ہلا کر رکھ دیا تھا۔ پاکستان، بھارت، چین، افغانستان سمیت کئی ممالک میں گزشتہ رات 6 سے زائد شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 