09:46 pm
ایسااسلامی ملک جہاں لڑکیوں کی شادی زبردستی باپ سے کروادی جاتی ہےلیکن کیوں؟ تفصیلات جان کرہی انسان شرم سےپانی پانی ہوجائے

ایسااسلامی ملک جہاں لڑکیوں کی شادی زبردستی باپ سے کروادی جاتی ہےلیکن کیوں؟ تفصیلات جان کرہی انسان شرم سےپانی پانی ہوجائے

09:46 pm

دنیا کے ہر معاشرے میں باپ اور بیٹی کے رشتے کو انتہائی قدر اور احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے- اور باپ بیٹی کی شادی کو انتہائی شرمناک سمجھا جاتا ہے اور دنیا کا کوئی مذہب تو کیا معاشرہ بھی اس بات کی قطعی طور پر اجازت نہیں دیتا-لیکن آج کل کے تہذیب یافتہ دور میں ہمارے ہمسایہ ملک بنگلہ دیش کے ایک قبیلے میں یہ ایک شرمناک رواج مووجود ہے جہاں پر زبردستی بیٹی کی شادی باپ سے کرائی جاتی ہیں- بنگلہ دیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کا ایک
پہاڑی قبیلہ ہے-جس کا نام ” منڈی “ ہے- یہاں پر اگر کوئی بیوہ شادی کی خواہش کرے تو اسے اپنے قبیلے کے ہی کسی فرد سے شادی کرنا ہوگی- وہ بیوہ جس کسی کے ساتھ بھی شادی کرتی ہیں- اگر اس بیوہ کی بیٹی ہے تو اس لڑکی کی بھی شادی اسی مرد سے کروائی جاتی ہے جس کے ساتھ اس کی ماں کی شادی ہوتی ہے منڈی قبیلے کا ماننا ہے کہ اس رسم کی بنا پر اس کی نسل میں اضافہ ہوتا ہے- کیوں کہ لڑکی کی اس نسل سے ان کی مزید نسل پروان چڑھتی ہیں- اس کے ساتھ ساتھ ان کے
خاندان کی دولت بھی محفوظ ہو جاتی ہے، کیوں کہ اگر بیوہ کا انتقال ہوجاتا ہے تو اس کے بعد اس کی ساری جائیداد کی وارث اس کی بیٹی بن جاتی ہے اور ان کی جائیداد قبیلے یا خاندان سے باہر نہیں جاتی- ایک بنگلہ دیشی میگزین نے اس قبیلے کی ایک ایسی ہی لڑکی کا انٹرویو کیا ہےکہ جس کی شادی اس کی ماں کی دوسرے خاوند کے ساتھ ہوئی ہے-یعنی سوتیلے باپ سے کروا دی گئی تھی- اورلا دلبوت اس وقت 30سال کی ہے اور اس کی اپنی ماں کے دوسرے خاوند اور اپنے سوتیلے باپ سے تین بچے ہیں جن میں بڑے بیٹے کی عمر 14سال ہے جبکہ ایک بیٹی 7سال کی جبکہ سب سے چھوٹی لڑکی کی عمر 19ماہ ہے- اورلا اور اس کی ماں متامونی
کی محض چند ایکڑ زمین ہے جس پر وہ انناس اور کیلوں کی فصل تیار کر کے اپنی گزر بسر کرتی ہیں- اورلا کے مطابق جب اس سے بلوغت پر سوتیلے باپ کی بیوی کا انکشاف ہوا تو وہ کہہ رہی تھی کہ دل چاہ رہا تھا کہ میں یہاں سے کہیں دور بھاگ جاؤں- وہ اپنے سوتیلے باپ کو ماں کے ساتھ دیکھ کر خوش ہوا کرتی تھی اور دونوں کی سلامتی کیلئے دعا کیا کرتی تھی اور وہ چاہتی تھی- کہ میرا شوہر بھی میرے سوتیلے باپ کی طرح اچھا ہو- لیکن مجھے کیا معلوم تھا کہ میرے ماں کی شادی کے ساتھ میری شادی بھی اس کے ساتھ ہوئی تھی- وہ لمحہ میرے لئے بہت ہی اذیت ناک تھا جب مجھے اس خبر کا پتہ چلا مگر پھر ان حالات سے سمجھوتہ کر لیا- کیونکہ یہی رسم و رواج ہمارے منڈی قبیلے کا ہے-
 

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، 43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف