07:19 pm
جاپان میں شدید زلزلے سے سینکڑوں افراد زخمی

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میںانتہائی شدید زلزلے کے نتیجےمیں سینکڑوں افراد کے شدید زخمی ہونےکی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔گزشتہ روز 7.3شدت کا زلزلہ آیا تھا جس کے بعد اب اس کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔2011میں 9کی شدت کے زلزلےکےبعد یہ سب سے
زیادہ خطرناک ترین آفٹر شاک تھا۔مشرقی ساحلی علاقے میں شدیدزلزلے کے نتیجے میں 150افراد کے شدید زخمیہونےکی اطلاعات ہیں۔ حکام کا کہنا ہےکہ جن علاقوں میں زلزلے کی شدت زیادہ رہی ہے وہاں مکانات کے انہدام اور مٹی کے تودے گرنےکا خطرہ بڑھ گیا ہے، اس لیے شہریوں کو احتیاط کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف