07:34 pm
کرونا وائرس، سعودی عرب میں عائد پابندیوں میں 20دن کی توسیع

 ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی وزارت داخلہ نے کورونا وائرس کے انسداد کے لیے اختیار کی جانے والی سخت حفاظتی تدابیر میں 20 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی شرح کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ معاشرے کی سلامتی اور سابقہ کوششوں کو ضائع ہونے سے بچانے کے لیے ضروری ہے
کہ حفاظتی تدابیر میں مزید توسیع کی جائے۔ کورونا کے انسداد کے لیے قائم کمیٹی اور وزارت صحت کی طرف سے موصول ہونے والی رپورٹ کے بعد اتوار رات 10 بجے سے حفاظتی تدابیر میں مزید 20 دن کا اضافہ کر دیا ، اس طرح حفاظتی تدابیر کل 30 دن تک محیط رہیں گے۔ وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ نئے فیصلے کے مطابق ہر طرح کی سماجی تقریبات میں شرکا کی زیادہ سے زیادہ تعداد 20 ہوگی۔ تمام معاشرتی اور اور تفریحی سرگرمیوں پر مکمل پابندی رہے گی۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف