11:13 pm
تین روز سے جاری برفباری نے 50 سالہ ریکارڈ توڑ دیا،ہر طرف برف کے پہاڑ ،نظام زندگی بری طرح متاثر

ماسکو(نیوز ڈیسک)روس کے دارالحکومت ماسکو میں گزشتہ تین روز سے جاری برفباری نے 50 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ماسکو میں تین روز سے جاری برف باری کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں اور جگہ جگہ برف کے پہاڑ بن گئے جبکہ گھروں کی چھتیں برف کے بوجھ سےگرپڑیں۔ گاڑیاں کئی فٹ برف میں پھنس گئیں جبکہ سڑکوں پر برف کی موٹی تہہ لگنے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور مسافرگاڑیوں سے اترکر پیدل ہی منزل کی جانب چل پڑے
۔برفباری کے باعث 45 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں جبکہ 5 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔روسی میڈیا کے مطابق ہفتے کے روز تک ماسکو میں 22 انچ (56 سینٹی میٹر) برف پڑچکی ہے جبکہ درجہ حرارت منفی 15سینیٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔حکام کے مطابق گزشتہ تین روز سے جاری برفباری نے 50 سالہ ریکارڈ توڑ دیا جبکہ اس سے قبل 1973 میں اس قدر برف باری ہوئی تھی۔اُدھر شہری انتظامیہ سڑکوں پر پڑی برف ہٹانے کیلئے امدادی کاموں میں مصروف ہے۔
دوسری جانب امریکا کی مختلف ریاستوں میں بھی برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ برفباری سے درخت اور گھر برف سے ڈھک گئے۔شدید سردی سے بہتا پانی جم گیا اور کئی علاقوں نے ونڈر لینڈ کا روپ دھار لیا۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف