02:47 pm
 گوانتاناموبے کو بند کرنے کا عندیہ دیدیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی صدر نے دنیا کی سب سے بدنام زمانہ جیل گوانتاناموبے کو بند کرنے کا عندیہ دیدیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں میں کہا گیا ہے کہ جوزف بائیڈن کی خواہش ہے کہ جتنی جلدی ممکن ہو سکے وہ یہ فیصلہ کر لیں۔یہ بات وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی کی جانب سے کہی گئی ہے۔ اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر کی خواہش ہے کہ وہ جلد از جلد گوانتاناموبے جیل کو بند کردیں۔خیال رہے کہ سابق امریکی صدر باراک اوباما
کی بھی یہی خواہش تھی کہ وہ گوانتاناموبے جیل کو بند کر دیں، اس بات کا اعلان انہوں نے اپنی صدارتی مہم کے دوران کیا تھا لیکن وہ اس کو عملی جامہ نہیں پہنا سکےغیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جین ساکی کا ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ جوبائیڈن انتظامیہ اس بات کا مکمل ارادہ رکھتی ہے کہ وہ گزشتہ ادوار میں دہشتگردوں کو سزا دینے کی غرض سے بنائی گئی جیل گوانتاناموبے کو بند کر دے۔ تاہم ہم اس وقت ریاست کو درپیش حالات کا جائزہ لینے
میں مصروف ہیں۔یہ بات بھی ذہن میں رہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس بھی یہ موقع تھا کہ وہ گوانتاناموبے کو بند کردیں لیکن یہ چیز ان کی کبھی ترجیح نہیں رہی تھی۔حتیٰ کہ 2016ء میں اپنی ایک انتخابی مہم کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ دہشتگردوں کیلئے قائم گوانتاناموبے جیل کو کبھی بند نہیں کریں گے بلکہ اسے دنیا بھر کے برے انسانوں سے بھر دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف