02:57 pm
اتراکھنڈ کے چمولی میں گزشتہ دنوں گلیشیئر پھٹنے سے ہوئی بھیانک تباہی

اتراکھند(نیوز ڈیسک)اتراکھنڈ کے چمولی میں گزشتہ دنوں گلیشیئر پھٹنے سے ہوئی بھیانک تباہی کے بعد سرچ اور ریسکیو آپریشن اب بھی جاری ہے ۔ اس سانحہ کے ایک ہفتہ بعد بھی اترپردیش کے مختلف اضلاع سے تقریبا 64 افراد لاپتہ ہیں ۔ چمولی کی ڈی ایم سواتی بھدوریا کے مطابق اتوار کو 13 لاشیں نکالی گئی ہیں ۔ رینی گاوں کے پاس سات لوگوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ وہیں تپوون ٹنل کے پاس سے چھ لاشیں برآمد کی گئی ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی برآمد کی گئی لاشوں کی تعداد
بڑھ کر 51 ہوگئی ہے ۔ریلیف کمشنر سنجے گوئل نے کہا کہ لاپتہ ہوئے کل 92 لوگوں میں سے 64 کے بارے میں ابھی تک ہمیں کوئی جانکاری نہی ملی ہے ۔ لکھیم پوری کھیری میں سب سے زیادہ 30 افراد لاپتہ ہیں ۔ سہارنپور کے 10 اور شراوستی کے پانچ لوگوں کے لاپتہ ہونے کی جانکاری مل رہی ہے ۔ گوئل نے کہا کہ لکھیم پور کھیری کے لاپتہ لوگوں میں سے 23 کی جانکاری مل گئی ہے اور انہیں واپس لانے کا بندوبست کیا جارہا ہے ۔لاپتہ لوگوں میں سے پانچ کی موت کی
خبر ہے ۔ مہلوکین کی شناخت لکھیم پور کھیری کے اودھیش ( 19 ) ، علی گڑھ کے اجے شرما ( 32 ) ، لکھیم پور کھیری کے سورج ( 20 ) ، سہارنپور کے وکی کمار اور لکھیم پور کھیری کے وملیش ( 22 ) کے طور پر ہوئی ہے ۔اتراکھنڈ کے ڈی جی پی اشوک کمار نے بتایا کہ تپوون ٹنل میں سات فروری سے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔ اتوار کو دو لاشیں ٹنل سے نکالی گئیں ۔ اتراکھنڈ پولیس ، ایس ڈی آر ایف اور این ڈی آر ایف کے جوان ریسکیو آپریش میں مصروف ہیں ۔ این ڈی آر ایف کے جوان اب کیمرے ے ذریعہ ٹنل کے اندر لوگوں کو تلاش کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ افسران کا کہنا ہے کہ لاپتہ اور ہلاک شدگان میں سے زیادہ این ٹی پی
سی کے تپوون وشنوگاڑ پن بجلی پروجیکٹ اور نجی ملکیت والی رشی گنگا بجلی پروجیکٹ میں کام کررہے تھے ۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا