07:13 pm
پارٹی گرل بھارت میں بھی مقبول ہو گئی

پارٹی گرل بھارت میں بھی مقبول ہو گئی

07:13 pm

لکھنو(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں ایک پاکستانی لڑکی نے ایک ویڈیو بنا ئی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر ایسی پھیلی کہ لاکھوں لوگوں تک پہنچ گئی۔ اس لڑکی نے اپنی ہی ویڈیو بناتے ہوئے کہا یہ میں ہوں، یہ میری ٹیم ہے،اور یہ ہماری پواری (پارٹی) ہورہی ہے۔اب یہ ویڈیواپنی مقبولیت کو لےکر سرحد پار پہنچ گئی ہے اور بھارتی پولیس نے بھی اپنے آفیشل اکائونٹ سے ایک پوسٹ شئیرکی جس میںلکھا تھا 'لیٹ نائٹ پارٹی ہو رہی ہے اور آپ ڈسٹرب ہو رہے
ہیں تو کال کریں 112'۔اس پوسٹ میں اتر پردیش کی پولیس نے ہیش ٹیگ 'پارٹی ہو رہی ہے' بھی استعمال کیا۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف