02:12 pm
رقص کے نام پر بے ہودگی۔۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ نے سٹیج پرآ کر ایسا کام کیا کہ شرکا کے سر بھی شرم سے جھک گئے

رقص کے نام پر بے ہودگی۔۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ نے سٹیج پرآ کر ایسا کام کیا کہ شرکا کے سر بھی شرم سے جھک گئے

02:12 pm

بہار ( نیوز ڈیسکپڑوسی ملک بھارت کی تو وہاں میوزک اور ڈانس بچپن سے ہی لوگ سیکھنا سکھانا شروع کر دیتے ہیں۔لیکن اگر تعلیمی اداروں میں بھی رقص و سرود کی محفلیں جمنے لگیں یا پھر سیمینارز پر طالبعلم تو رہے دور اساتذہ اور بذات خود پرنسپل بھی کمر لچکانے اسٹیج ہر آ جائے تو پھر ایجوکیشن بورڈ کا حرکت میں آنا بنتا ہے۔؎رقص کی خواہش کرنا تو آسان مگر اس کے نتائج بھگتنا
مشکل ہوتا ہے اسی خواہش کو پورا کرنے کے چکر میں بھارت میں ایک تعلیمی ادارے کے پرنسپل سمیت کئی اساتذہ کو ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا ہے۔بھارتی ریاست بہار میں کالج پرنسپل اور 12 پروفیسرز کو ملک کے پہلے صدر آنجہانی ڈاکٹر راجیندر پرساد کی سالگرہ کی تقریب میں نامناسب انداز سے رقص کرنے پر معطل کردیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کی ریاست بہار میں ملک کے پہلے صدر آنجہانی راجیندر پرساد کی سالگرہ پر منعقد کردہ تقریب میں مقامی لوک گلوکارہ کا نغمہ چلانے اور اس پر بے ہودہ رقص کرنے پر 13 پروفیسرز کو معطل کرکے شوکاز نوٹس جاری کردیئے گئے۔سالگرہ کے موقعہ پر آنجہانی صدر کے نام سے موسوم راجیندر کالج میں ثقافتی تقریب رکھی گئی تھی، اختتام سے قبل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر پرمیندر رانجن سنگھ نے لوک گلوکارہ سپنا چوہدری کے نغمے چلانے کی فرمائش کی۔جیسے ہی نغمہ شروع ہوا پرنسپل اور 5 خواتین سمیت 12 پروفیسرز اسٹیج پر چڑھ گئے اور اپنے منصب اور تقریب کے وقار کے خیال سے بے نیاز اور مست ہوکر ناچنے لگے۔ تقریب کے شرکا کو بھی اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ کی یہ غیر شائستہ حرکت پسند نہیں آئی۔کالج پرنسپل اور 12 پروفیسرز کے ناچنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر ایکشن لیتے ہوئے محکمہ تعلیم نے ان سب کو معطل کردیا اور 15 دن کے اندر شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں