09:37 pm
مسجد جواثا : مسجد نبویﷺ کے بعد دوسری مسجد جہاں نماز جمعہ ادا کی گئی

سعودی عرب کے ضلع الاحساء میں واقع "مسجدِ جواثا" کو اسلامی تاریخ میں اہمیت کی حامل مساجد میں شمار کیا جاتا ہے۔ مدینہ منورہ میں مسجد نبویﷺ کے بعد یہ اسلامی تاریخی دوسری مسجد ہے جہاں مسلمانوں نے نماز جمعہ ادا کی۔تاریخی ذرائع کے مطابق الاحساء میں سکونت پذیر 'بنو عبدالقیس' قبیلے کے حاکم المنذر بن عائد نے بعثت نبوی کی خبر سن کر اپنا ایک نمائندہ مکہ مکرمہ بھیجا۔ نبوت کے حوالے سے مکمل یقین کر لینے کے بعد المنذر اور اس کا پورا قبیلہ اسلام لے آیا۔
اس موقع قبیلے کے حاکم نے مسجد جواثا تعمیر کی۔ یہ 7 ہجری کا واقعہ ہے۔یہ مسجد مملکت کے صوبے الشرقیہ میں الہفوف شہر سے 20 کلو میٹر شمال مشرق میں واقع ہے۔ مسجد کے ستون آج تک قائم ہیں۔سعودی مؤرخ حمد الجاسر نے مشرقی صوبے الشرقیہ کے جغرافیا سے متعلق اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ "مسجد کی لمبائی 20 ہاتھ اور چوڑائی 10 ہاتھ ہے۔ مسجد سے 27 میٹر شمال مغرب میں ایک قبر کے آثار ہیں جس کے بارے میں خیال ہے کہ یہ کسی صحابی کی قبر ہے۔ مسجد کی
مغربی جانب جواثا کا چشمہ ہے۔ جنوب مغرب میں بھی قبروں کے آثار ہیں جن کے بارے میں خیال ہے کہ یہ اُن متعدد صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی قبریں ہیں جو 14 ہجری میں فتنہ ارتداد کی سرکوبی کے لیے ہونے والی جنگوں کے دوران شہید ہوئے۔مختلف زمانوں بالخصوص سعودی مملکت کے دور میں اس مسجد کی تجدید کی جاتی رہی۔ اس سلسلے میں اہم ترین تجدید 1210 ہجری میں ہوئی۔ سال 1400 ہجری میں پہلی مرتبہ سعودی سیاحتی اتھارٹی کے زیر انتظام اس مسجد کی تجدید اور تزئین عمل میں آئی۔الشرقیہ صوبے کے گورنر شہزادہ سعود بن نائف بن عبدالعزیز اور الاحساء ضلع کے حاکم شہزادہ بدر بن محمد بن جلوی نے جنوری 2018ء میں تاریخی اہمیت
کی حامل مسجد جواثا کا دورہ کیا۔ اس موقع پر دونوں شخصیات نے مسجد کی تجدید اور تزئین نو کے جاری کام کا جائزہ لیا۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘