02:38 pm
بڑے شہروں میں آج سے شدید بارشیں ۔۔۔ سیلاب کا خدشہ ۔۔محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشگوئی کردی، وارننگ جاری

 مکہ معظمہ(نیوز ڈیسک) سعودی محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ میں خوب بارش ہو گی۔ قومی مرکز موسمیات کے مطابق آج مکہ، مدینہ، حائل ، ریاض ، مشرقی ریجن، قصیم اور کئی ساحلی مقامات پر پہلے تیز ہوائیں چلیں گی اور پھر گرج چمک کے ساتھ کہیں موسلادھار اور کہیں درمیانے درجے کی بارش ہو گی۔جبکہ تبوک ، الجوف اور حدود شمالی کے ریجنز
میں برف باری ہو گی۔بارشوں کا یہ سلسلہ آج بُدھ کے روز سے جمعہ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ان بارشوں سے مملکت کا درجہ حرارت کم ہو جائے گا۔ آج کے روز سب سے زیادہ سردی طریف میں پڑے گی جہاں درجہ حرارت 5 سینٹی گریڈ ہو گا جبکہ 33ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ شرورةمیں گرمی سب سے زیادہ ہو گی۔ الجوف، تبوک، مشرقی ریجن اور حدود شمالیہ میں سارا دن تیز ہوائیں بھی چلتی رہیں گی۔سعودی ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ شمال میں واقع 'اللوز' پہاڑی سلسلے پر درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے جا سکتا ہے۔ یہاں پر درجہ حرارت 22 منفی درجے سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ شہری دفاع کی جانب سے مقامی افراد اور تارکین سے کہا گیا ہے کہ بارش کے دوران وادیوں اور نشیبی علاقوں کا رُخ کرنے سے گریز کریں اور کسی بھی پکنک کی غرض سے نہ جائیں۔کیونکہ نشیبی علاقوں میں پانی اکٹھا ہونے سے ڈرائیورز کو شدید مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔ خصوصاًگاڑیوں کے وائپرزکو سفر سے پہلے چیک کر لیا جائے کیونکہ بارش ہونے کی صورت میں وائپر خراب ہونے پر گاڑی چلانے میں انتہائی دشواری ہوتی ہے اور حادثات کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ تمام ڈرائیورز حدِ رفتار سے تجاوز نہ کریں اور طغیانی والے علاقوں سے دُور رہنا ہی بہتر ہو گا۔ کیونکہ ماضی میں بارشوں کے دوران کئی سیاحوں اور ڈرائیورز کی وادیوں میں پانی میں پھنس جانے سے جانیں جا چکی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘