09:46 pm
ملائیشیا کے سات سال پہلے لاپتہ ہونے والے طیارے کا ملبہ مل گیا

کوالالمپور (مانیٹرنگ ڈیسک) سال 2014میں لاپتہ ہوجانے والے ملائیشیا کی قومی ائیر لائن کےطیارے یم ایچ 370 کے حادثے نے دنیا بھرکو اس انفرادی پہلو سے سوگوار کرد یا تھاکہ اس طیارے کا آج تک کوئی سراغ نہیں مل سکا تھا۔خشک زمین کے علاوہ سمندروں میں بھی تلا ش کے بعد طیارے کا کوئی پتہ نہیں چل سکا تھا جس کے بعد طیارے کی تلاش روک دی گئی تھی لیکن اب اس طیارے کا ملبہ
مل گیا ہے۔ اس طیارے کے ٹکڑے اتنے عرصے بعد جنوبی افریقہ کے ایک ساحل تک پہنچ گئے ہیں، جس سے اس بدقسمت طیارے کے تباہ ہونے کی کہانی میں ایک نیاموڑ آ گیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 8مارچ 2014ءکو کوالالمپور سے چین کے دارالحکومت بیجنگ جاتے ہوئے تباہ ہونے والے اس طیارے میں 239مسافر سوار تھے۔ جنوبی افریقہ کے ساحل پر اس طیارے کا جو ٹکڑا ملا ہے وہ 3فٹ لمبا ہے۔اب تک اس طیارے کے 33ٹکڑے 6مختلف ممالک کے ساحلوں سے برآمد ہو چکے ہیں۔ ان میں سے 16مصدقہ طور پر ایم ایچ 370ہی کے ٹکڑے ہیں تاہم باقی کے متعلق شبہ ظاہر کیا جاتا ہے۔واضح رہے کہ یہ طیارہ تباہ ہونے سے کچھ دیر پہلے ریڈار سے غائب ہو گیا تھا۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ جنوبی بحرہند میں جبکہ بعض کے نزدیک شمالی بحر ہند میں گر کر غرق ہوا۔کبھی کہاجاتا ہے کہ اسے مزائل مار کر گرایا گیا تھا اور کبھی افواہ پھیلتی ہے کہ اس طیارے کے پائلٹ نے خود طیارے کو سمندر میں گرایا کیونکہ وہ خ و د ک ش ی کرنا چاہتا تھا۔

تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر