09:49 pm
سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کےلئے بڑی خوشخبری آگئی

سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کےلئے بڑی خوشخبری آگئی

09:49 pm


ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کےلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔کرونا وائرس کی وجہ سے 20ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔سعودی حکام کا کہناہے کہ ایسے غیر ملکیوں کو وطن واپسی کےلئے کسی بھی حکومتی اجازت نامےکی ضرورت نہیں ہے۔خیال رہے کہ
کورونا کی دوسری لہر پر قابو پانے کے لیے سعودی حکومت نے پاکستان سمیت دیگر بیس ملکوں پر عارضی سفری پابندیاں عائد کر رکھی ہیں، جس وجہ سے ریاست میں مقیم غیر ملکی تارکین چھٹیوں پر مستقبل بنیادوں پر اپنے گھروں کو جانے کیلئے کافی پریشان ہیں۔

تازہ ترین خبریں