12:18 pm
جمائما نے ’پاکستان زنده باد‎‘ کا نعرہ لگادیا

لندن (ویب ڈیسک )برطانوی فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ کو خبروں میں رہنے کا اور پاکستانیوں کا دل جیتنے کا فن خوب آتا ہے، سوشل میڈیا پیغامات میں بھی وہ پاکستانیوں کو سراہتی نظر آتی ہیں۔حال ہی میں انہوں نے پاکستانی نژاد برطانوی کامیڈین اداکار عاصم چوہدری کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے ’پاکستان زندہ باد‘ لکھا اور ساتھ ہی پاکستان کا جھنڈا اور لال دل
والے ایموجی کا استعمال کیا۔یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ عاصم چوہدری نے بھی جمائما کے ساتھ تصویریں شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’پاکستان کی لیجنڈ اور ساتھ ایک گنجے سر والا نوجوان۔‘عاصم نے بھی اپنے ٹوئٹ میں پاکستان کا جھنڈا اور برطانیہ کے جھنڈے کا استعمال کیا تھا، اور ساتھ ہی ہرے دل والی ایمواجی کا بھی اضافہ کیا تھا۔خیال رہے کہ جمائما گولڈ اسمتھ کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ‘ کی دھوم ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ‘ کی کہانی جمائما نے خود لکھی ہے جو ان کی وزیراعظم عمران خان کے ساتھ محبت اور شادی کی کہانی سے متاثر ہو کر لکھی گئی ہے۔اس فلم کے ڈائریکٹر شیکھر کپور ہیں، شیکھر کپور مشہور فلم مسٹر انڈیا سمیت کئی بالی ووڈ اور ہالی ووڈ فلمیں بنا چکے ہیں، بالی ووڈ فلم ساز شیکھر کپور کو ان کے پراجیکٹ ’الزبتھ: دی گولڈن ایج‘ کو 2007 میں اسکر ایوارڈ سے نوازا گیا تھا اس فلم میں کیٹ بلانشیٹ نے اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا

مسلم لیگ ن کا این اے 249 کے لیے مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

لوٹوں کے متعلق خوب جانتا ہوں ، ووٹ لینا مجبوری تھی لیکن ۔۔۔ عمران خان آگے  کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

حمزہ کا بلاول کیلئے ظہرانہ، کھانے میں کیا ہوگا؟خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !!پی ڈی ایم میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات سر اٹھانے لگے

بزرگ افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین10 مارچ سے لگائی جائیگی

 بلاول حمزہ شہباز سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

لیگی رہنمائوں پر حملہ :واقعہ کی مکمل انکوائری کرائی جائے گی، سپیکر قومی اسمبلی

چھٹی کے دن خوفناک دھماکا،بچوں سمیت متعددافرادبارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی