10:49 am
اسپتال کی لفٹ اچانک گر گئی، سابق وزیر اعلیٰ بھی اندر تھے،افراتفری مچ گئی

اسپتال کی لفٹ اچانک گر گئی، سابق وزیر اعلیٰ بھی اندر تھے،افراتفری مچ گئی

10:49 am

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک اسپتال کی لفٹ اس وقت اچانک گر گئی جب اس کے اندر ایک سابق وزیر اعلیٰ بھی موجود تھے۔تفصیلات کے مطابق مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ پر اچانک لفٹ گر گئی، تاہم وہ ان کی جان محفوظ رہی۔سابق وزیر اعلیٰ کانگریس کے ایک سابق وزیر کی تیمار داری کے لیے اسپتال پہنچے تھے، وہ جیسے ہی اسپتال کی لفٹ میں سوار ہوئے لفٹ گرگئی، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اندور کے سینئر رہنما اور سابق وزیر رام شنکر پٹیل علیل ہونے کے باعث ڈی این ایس اسپتال میں زیر علاج ہیں، ان کی عیادت کے لیے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ، رکن اسمبلی جیتو پٹواری، سجن سنگھ ورما اور وشال پٹیل کے ہمراہ اسپتال گئےرپورٹس کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ جیسے ہی اپنے وزرا کے ساتھ لفٹ میں سوار ہوئے، یکایک لفٹ 10 سے 12 فٹ نیچے گر گئی، اس حادثے کے بعد اسپتال میں افراتفری کی مچ گئی۔انتظامیہ کی جانب سے فوری طور پر حفاظتی اقدامات کیے گئے
اور لفٹ انجینئر کو بلایا گیا، جب لفٹ کو کھولا گیا تو سبھی سوار بہ حفاظت باہر آئے۔کانگریس کے صوبائی ترجمان نے ایک بیان میں سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حزب اختلاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کی حفاظتی اقدامات میں لاپروائی برتی گئی، اس معاملے کی جانچ کرائی جائے

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

جیل ٹرائل حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع