10:01 pm
رمضان المبارک میں موسم کیساہوگا؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

ریاض (ویب ڈیسک )سعودی ماہرِ فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق کا کہنا ہے کہ 'العقارب' کا موسم (فلکیاتی اصطلاح) تقریبا 20 روز بعد ختم ہو جائے گا اور اس کے بعد 'الحمیمین' کا موسم شروع ہو جائے۔ یہ گرم موسم بہار شمار ہوتا ہے جو دن اور رات کے اوقات میں نیم معتدل رہتا ہے۔الزعاق کے مطابق مملکت میں یکم رمضان 13 اپریل کو ہو گا۔ اس کے آغاز پر موسم بہار اور اختتام پر موسم گرما ہو گا۔ شوال کے مہینے کے اختتام کے ساتھ ہی شدید گرمی آ جائے گی۔سعودی ماہر فلکیات نے
مزید کہا کہ الکنہ کا موسم (فلکیاتی اصطلاح) 40 روز کی مدت کا ہوتا ہے۔ یہ رمضان کے دوسرے عشرے میں آئے گا۔ الکنہ سیزن کی نصف مدت گزر جانے کے بعد بارشوں کا قدرتی موسم اختتام پذیر ہو جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل