10:10 pm
شادی کی تقریب کیلئے کھانا تیار کرنیوالے شخص کی انتہائی شرمناک  ویڈیو وائرل، کسی بھی تقریب میں شرکت سے پہلے یہ خبر ضرورپڑھ لیں

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت سے شادی کی تقریب کے لیے کھانے تیار کرنے والے ایک آدمی کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے جو کھانے کے ساتھ ایسی قبیح حرکت کر رہا ہوتا ہے کہ دیکھ کر ہی قے آنے لگے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ ویڈیو ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں ہونے والی ایک شادی سے سامنے آئی ہے جہاں روٹیاں پکانے والا آدمی روٹیاں بنانے کے دوران پانی کی بجائے ان پر تھوک رہا ہوتا ہے اور پھر انہیں تندور میں لگا رہا ہوتا ہے۔اس بدطینت کی شناخت نوشاد عرف سہیل
کے نام سے ہوئی ہے،جس کی ویڈیو وائرل ہونے پرپولیس حرکت میں آئی اور اسے گرفتار کر لیا ہے۔ پرتاپور پولیس سٹیشن کے انچارج کا کہنا تھا کہ ”ویڈیو وائرل ہونے پر ہم نے اس کا نوٹس لیا اور ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیم روانہ کی۔ ملزم اروما گارڈن کے علاقے میں ایک شادی کی تقریب کے لیے کھانا تیار کر رہا تھا۔ جہاں اس نے یہ حرکت کی اور ایک مہمان نے چھپ کر اس کی ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی تھی۔ملزم سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔“ واضح
رہے کہ یہ ویڈیو ابتدائی طور پر انامیکا جین امبر نامی خاتون نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان 2021بھی مکمل نہیں کرے گا، مریم نواز کو امریکی وفد نے کیا یقین دہانی کرا دی؟

مشکل حالات میں پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، ایسی خبر آگئی کہ پوری قوم اللہ کا شکر بجا لائیگی

آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کیلئے پاکستان ترلے منتیں کرنے لگا مگر۔۔۔۔آئی ایم ایف نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں

گھروں میں سوئی گیس استعمال کرنے پر پابندی ، پاکستانیوں کو آج کے بعد کیا چیز استعمال کرنی پڑے گی ؟حکومت کا ایک اور بڑا اقدام

دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر