02:00 pm
16لاکھ پاکستانیوں کی پریشانی ختم۔۔۔عرب ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

دبئی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی ہیے۔ 16لاکھ پاکستانیوں کو اہم دستاویزات بنوانے کےلئے بہت بڑی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔ان پاکستانیوں کو شناختی کارڈز، پاسپورٹس اور دیگر اہم دستاویزات بنوانے کے سلسلے میں اکثر
پاکستانی قونصل خانے یا سفارت خانے کا رُخ کرنا پڑتا ہے، جس کی وجہ سے ان کا بہت سے وقت ضائع ہوتا ہے اور ٹرانسپورٹ پر بھی رقم خرچ ہوتی ہے۔ تاہم اب پاکستانیوں کے لیے ایسی آن لائن سروس مہیا کی جائے گی جس سے وہ انہیں سفارت خانے یا قونصل خانے جانے کی ضرورت بہت کم پیش آئے گی اور ان کی دستاویزات بھی جلد از جلد بن کر ان کے پاس پہنچ جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق امارات میں تعینات پاکستانی قونصلر جنرل امجدعلی نے خوش خبری دی ہے کہ اگلے چند ہفتوں میں ایسی موبائل ایپ متعارف کرا دی جائے گی جس پر تمام قونصلر سروسز دستیاب ہوں گی۔

تازہ ترین خبریں

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ