09:34 pm
نرس کاپانچ ہزار سے زائد نومولود بچوں کو تبدیل کرنے کا اعتراف

نرس کاپانچ ہزار سے زائد نومولود بچوں کو تبدیل کرنے کا اعتراف

09:34 pm

میٹرنٹی وارڈ میں بارہ سال تک کام کرنے والی نرس نے بستر مرگ پر پانچ ہزار سے زائد نومولود بچوں کو تبدیل کرنے کا اعتراف کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نرس نے اپنے اعترافی بیان میں کہا کہ میں نے اپنی بارہ سالہ نوکری کے دوران کئی جوڑوں کے بچوں کو آپس میں تبدیل کر دیا۔ نرس نے کہا کہ میں نے محض تفریح کے لیے نومولود بچوں کو اُن کے اصل والدین کی بجائے دوسرے جوڑوں کو دیا۔نرس کا کہنا تھا کہ میں خدا کے سامنے اپنے گناہوں کا اعتراف کرنا چاہتی ہوں۔ میں کچھ بھی
چُھپانا نہیں چاہتی۔ یونیورسٹی ٹیچنگ اسپتال زمبیہ میں اپنی سروس کے دوران میں نے کم و بیش پانچ ہزار بچوں کو بدلا۔ اگر کوئی 1983ء سے 1995ء کے دوران پیدا ہوا تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ جن کے ساتھ وہ رہے ہیں یا جن کو وہ اپنے والدین مانتے ہیں وہ اُن کے حقیقی والدین نہ ہوں۔کیونکہ ان سالوں کے دوران میں نے کئی بچے بدلے ۔ نرس نے ان سالوں میں پیدا ہونے والے بچوں سے کہا کہ آپ اپنے بہن بھائیوں پر غور کریں، اگر آپ کی اور اُن کی رنگت میں فرق ہے تو میں آپ سے معذرت خواہ ہوں۔ نرس کا یہ اعتراف حیران کُن ہونے کے ساتھ ساتھ نا ممکن بھی معلوم ہوتا ہے۔ جبکہ اس اعتراف کے سچے اور جھوٹے ہونے پر کئی سوالات اُٹھ رہے ہیں۔مذکورہ
نرس ٹرمینل کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھی، ڈاکٹرز کے مطابق خاتون کے زندہ رہنے کے امکانات انتہائی کم ہیں ، یہی وجہ تھی کہ وہ مرنے سے قبل اپنے جُرم کا اعتراف کرنا چاہتی تھی۔ کچھ رپورٹس کے مطابق مذکورہ نرس کی اس حرکت کی وجہ سے کئی جوڑوں میں غلط فہمیاں پیدا ہوئی اور بات طلاق تک جا پہنچی، کیونکہ جوڑوں کے مابین سب سے بڑا اختلاف یہی تھا کہ یہ بچہ اُن کا نہیں ہے۔ نرس کے اس ہولناک انکشاف پر جنرل نرسنگ کونسل آف زمبیہ نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔تاہم ابتدائی طور پر کونسل اس بات کی تصدیق نہیں کر سکی کہ آیا مذکورہ نرس نے یونیورسٹی ٹیچنگ اسپتال میں بطور نرس کام کیا تھا۔
 

تازہ ترین خبریں

 اپوزیشن کو میرے خلاف تحریک عدم اعتماد میں منہ کی کھانی پڑی ہے۔قاسم سوری

اپوزیشن کو میرے خلاف تحریک عدم اعتماد میں منہ کی کھانی پڑی ہے۔قاسم سوری

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان انتہائی اہم خبر آگئی

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان انتہائی اہم خبر آگئی

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا