09:40 pm
ایف 35طیارے امریکہ کے لیے دردسربن گئے

ایف 35طیارے امریکہ کے لیے دردسربن گئے

09:40 pm

واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکی فضائیہ کے لیےففتھ جنریشن کے جدید ترین لڑاکا طیارے ایف 35 کارآمد نہ ہونے پر درد ‏سر بن گئے۔امریکی فضائیہ کے چیف آف اسٹاف جنرل چارلس براؤن نے ایف 35 طیاروں کی ناکامی کا اعتراف ‏کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن مقاصد کے لیے ان طیاروں کو بنایا گیا تھا اسے حاصل نہیں کر سکے۔انہوں نے کہا کہ 25 ٹن وزنی اس طیارے کو جس مسئلے کا حل نکالنا تھا وہ اب مسئلہ اب یہ خود ‏طیارہ بن گیا ہےاور اب امریکا کو ایک نئے لڑاکا طیارے
کی ضرورت ہے جو ایف 35 کے مسائل کو ‏حل کرے۔چارلس براؤن نے کہا کہ ایف 35 ایک فراری کی طرح ہے جسے آپ یومیہ بنیادوں پر اپنے کام کے ‏لیے استعمال نہیں کر سکتے، جیسے فرار کو اتوار کے روز استعمال کرتے ہیں ایسے ہی ایف 35 کو ‏ہفتے میں ایک بار استعمال کیا جاتا ہے۔سابق امریکی ایئرفورس کے پروگرام منیجر ڈین وارڈ نے گزشتہ دنوں کہا تھا کہ 100 ملین ڈالر والے ‏وزنی طیارے کی دیکھ بھال اور اس کی مرمت پر بھی خاصے اخراجات آتے ہیں اس اعتبار سے یہ ‏طیارے اتنے کارآمد نہیں۔

تازہ ترین خبریں

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری

 شہبازشریف کی فلم میں کامیڈی ایکشن ‏اور آب بیتی کی داستان تھی۔ فردوس عاشق اعوان

حکومت کو ایف بی آر کو سپریم کورٹ کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف

عوام بھاری منافع کے لالچ میں غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں اور سکیموں میں سرمایہ کاری سے گریز کریں۔ نیب

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ کہاں کہاں بارش ہوگی ۔۔۔محکمہ موسمیات نے سب بتا دیا

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان اور نوازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

 پنجاب کو اسلام آباد سے ریمورٹ کنٹرول سے ہدایت دی جاتی ہیں یہ عمل جمہوریت کے ساتھ مذاق  ہے ۔ حمزہ شہباز 