11:33 am
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی حالت اب کیسی ہے؟ ہسپتال سے انتہائی اہم خبرآگئی

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی حالت اب کیسی ہے؟ ہسپتال سے انتہائی اہم خبرآگئی

11:33 am

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی اپینڈیسائٹس کی کامیاب سرجری ہوگئی۔ایوان شاہی کے مطابق 35 سالہ شہزادہ محمد بن سلمان کا آپریشن ریاض کے کنگ فیصل 
اسپیشلسٹ اسپتال میں کیا گیا۔آپریشن کے بعد ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں