12:26 pm
شادیوں میں اب بینڈ باجانہیں  بجے گا۔۔۔علماء نے بڑااعلان کرڈالا

نئی دہلی (ویب ڈیسک )مسلم سماج میں شادیوں کے نام پر بڑھتی فضول خرچی ،ڈی جے ،بینڈ باجے اور آتش بازیوں پر پابندی لگانے کی بات تو بہت پہلے سے کی جاری ہے۔ ان باتوں کو لیکر علمائے دین ،شہر قاضی ،مفتی کے ذریعہ پروگراموں میں امت مسلمہ سے شادیوں میں شرعی احکام کی پابندی کی تلقین بھی کی جاتی رہی ہے لیکن جب مسلم سماج کے لوگوں نے شہر قاضی،مفتی اور علمائے دین کی باتوں پرعمل نہیں کیا تو علمائے دین نے سخت قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا۔دارالقضا، دارالافتا اور
مساجد کمیٹی کے ذمہ داران کی بھوپال میں ہوئی مشترکہ میٹنگ میں باہمی اتفاق سے نہ صرف شادیوں میں بینڈ باجے،ڈی جے ،آتش بازی اور ناچ گانے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیاگیا ہے بلکہ ایسی شادیوں میں نکاح نہیں پڑھانے کا بھی فیصلہ کیاگیا ہے۔مساجد کمیٹی کے مہتتم یاسر عرفات کہتے ہیں کہ آج کی میٹنگ میں شہر قاضی سید مشتاق علی ندوی،مفتی محمد ابوالکلام قاسمی ،نائب قاضی سید بابر حسین ندوی ،نائب مفتی رئیس احمد خان قاسمی ،نائب مفتی جسیم داد خان جامعی نے شرکت کی اور سبھی لوگوں نے اتفاق رائے سے فیصلہ کیا ہے کہ جس شادی یا نکاح کے اندر، بینڈ باجا، ڈی جے ، آتش بازی ،ناچ گانا ہوگا ،پردے کا اہتمام نہیں ہوگا، فضول خرچی ہوگی یا بیجا رسومات ہونگی وہاں شہر قاضی ،مفتی اور نکاح خواں نکاح نہیں پڑھائیں گے ۔اس فیصلہ کا اطلاق آج سے ہی ہوگا اور اس کا نوٹیفکیشن مساجد کمیٹی کے دائرہ اختیار میں آنے والے تمام اضلاع میں کیا جائے گا۔واضح رہے کہ مساجد کمیٹی کا قیام ریاست بھوپال اور انڈین یونین کے بیچ ہوئے معاہدے کی رو سے عمل میں آیاتھا۔ مساجد کمیٹی کے دائرہ اختیار میں راجدھانی بھوپال کے ساتھ رائسین اور سیہور اضلاع بھی آتے ہیں۔سماجی تنظیمیں مساجد کمیٹی ،دارالقضا اور دارالافتا کے فیصلہ کو دیر سے آیا ہوا درس فیصلہ قرار دے رہی ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

ترک صدر کا دبنگ اعلان ، امریکا سمیت دس یورپی ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

لائف انشورنس لینے والا شہری صرف چار اقساط کی ادائیگی کے بعد فوت ہوجائے تو اس کے لواحقین کو انشورنس کی پوری رقم دی جائیگی یا نہیں؟

ملک کے بیشتر علاقو ں میںموسلا دھار بارشیں۔۔ کیا ہونیوالا ہے؟ الرٹ جاری کر دیاگیا

پاکستان کے بڑے شہر میں شرمناک واقعہ ، تین خواتین نے نوجوان لڑکے کی عزت لوٹ لی ، سارا دن ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد کیا سلوک کیا؟ افسوسناک خبر

عمران خان کی حکومت کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے؟  اہم ترین اتحادی جماعت نے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

69سالہ بابے کاایسا کمال کہ نوجوان غیر ملکی حسینہ بھی دیوانی ہو گئی،آپ بھی جان لیں

مہنگائی پی ٹی آئی حکومت کو لے ڈوبی، وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کا بندوبست کر لیا گیا

پیٹرول کی قیمتوں میں 20روپے تک کمی کی خوشخبری سنا دی گئی