07:01 pm
انتہائی افسوسناک خبر۔۔۔سکول کی سینکڑوں طالبات کواغواء کرلیاگیا

ابوجا(ویب ڈیسک) نائجیریا کی ریاست زمفرا میں شدت پسندوں نے تعلیمی درس گاہ پر حملہ کرتے ہوئے تین سو سے زائد طالبات کو اغواء کرلیا جن کی بازیابی کے لیے حکومت سرگرم ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق نائیجیریا کی مغربی ریاست زمفرا میں اسکول سے طالبات کو اغواء کرنے کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔ اسکول انتطامیہ کا کہنا ہے کہ مسلح افراد کے حملے کے بعد 300 سے زائد طالبات غائب ہیں۔اس حوالے سے غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شدت 
پسندوں کی جانب سے مسلح حملہ اس وقت کیا گیا جب اسکول میں درس و تدریس کا عمل معمول کے مطابق جاری تھا۔مسلح افراد نے اسکول پر حملہ کیا، جس کے بعد وہ طالبات کو اغوا کرکے لے گئے جن کی تلاش جاری ہے، اسکول ٹیچرز نے میڈیا کو بتایا کہ اسکول سے300سے زائد لڑکیاں لاپتہ ہیں۔اس سلسلے میں نائجیریا کے حکومتی عہدیداران کا کہنا ہے کہ معاملے کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں، سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے مغویوں کی بازیابی کیلیے چھاپہ مار کارروائیاں مسلسل جاری ہیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل فروری 2018 میں شدت پسندوں نے تعلیمی درس گاہ پر حملہ کرکے سو سے زائد طالبات کو اغواء کیا تھا۔اس کے علاوہ تقریبا چار سال قبل اسی شدت پسند تنظیم نے چیبوک کے ایک اسکول سے 276 لڑکیوں کو اغوا کر لیا تھا جس کے نتیجے میں دنیا بھر میں برنگ بیک آور گرلز کی مہم نظر آئی تھی۔ ان میں سے ابھی بھی ایک سو سے زیادہ لڑکیوں کے بارے میں تاحال کوئی علم نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا