11:21 am
امریکی صدر بائیڈن کا پہلی مرتبہ سعودی بادشاہ کو فون، امریکی پالیسی میں بڑی تبدیلی آگئی

واشنگٹن(ویب ڈیسک) گزشتہ ہفتے امریکی صدر جوبائیڈن کی طرف سے اعلان کیا گیا تھا کہ وہ سعودی عرب کے ساتھ دوطرفہ معاملات پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ نہیں بلکہ فرماں روا شاہ سلمان کے ساتھ بات کیا کریں گے۔ گزشتہ روز صدرجوبائیڈن نے اپنے اس اعلان پر عملدرآمد کردکھایا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق وائٹ ہاؤس کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ صدر جوبائیڈن نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کی ہے، 
جس میں انہوں نے شاہ سلمان کے ساتھ سعودی عرب میں انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی سے متعلق تحفظات کا اظہار کیا۔ وائٹ ہاؤس کی طرف سے بتایا گیا کہ ”صدر جوبائیڈن نے سعودی فرماں روا کو بتایا کہ امریکہ عالمی سطح پر انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کو کس قدر اہمیت دیتا ہے۔“ انہوں نے شاہ سلمان سے کہا کہ وہ امریکہ اور سعودی عرب کے دوطرفہ تعلقات کو شفاف اور مضبوط بنانے کے لیے حتی الامکان کوشش کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کی طرف سے یہ نہیں بتایا گیا کہ آیا صدر جوبائیڈن نے سعودی فرماں روا سے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے متعلق بات کی یا نہیں۔ واضح رہے کہ جوبائیڈن انتظامیہ کی طرف سے یہ اعلان بھی کیا گیا ہے کہ وہ انٹیلی جنس رپورٹ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو جمال خاشقجی کے قتل کی منظوری دینے والے شخص کے طور پر درج کریں گے۔ جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق یہ انٹیلی جنس رپورٹ مستقبل میں کسی بھی وقت منظرعام پر لائی جا سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

ترک صدر کا دبنگ اعلان ، امریکا سمیت دس یورپی ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

لائف انشورنس لینے والا شہری صرف چار اقساط کی ادائیگی کے بعد فوت ہوجائے تو اس کے لواحقین کو انشورنس کی پوری رقم دی جائیگی یا نہیں؟

ملک کے بیشتر علاقو ں میںموسلا دھار بارشیں۔۔ کیا ہونیوالا ہے؟ الرٹ جاری کر دیاگیا

پاکستان کے بڑے شہر میں شرمناک واقعہ ، تین خواتین نے نوجوان لڑکے کی عزت لوٹ لی ، سارا دن ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد کیا سلوک کیا؟ افسوسناک خبر

عمران خان کی حکومت کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے؟  اہم ترین اتحادی جماعت نے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

69سالہ بابے کاایسا کمال کہ نوجوان غیر ملکی حسینہ بھی دیوانی ہو گئی،آپ بھی جان لیں

مہنگائی پی ٹی آئی حکومت کو لے ڈوبی، وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کا بندوبست کر لیا گیا

پیٹرول کی قیمتوں میں 20روپے تک کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی